banner
aziz12345.bsky.social
@aziz12345.bsky.social
بیرون ممالک جا کر بھی اپنا لباس سنت نہیں چھوڑا
اور نہ سر سے عمامہ اتارا اسے کہتے ہیں
اسلامی تربیت اللہ تعالی ان سے محبت کرنے والوں کو سلامت رکھے امین ثم امین__!!
November 18, 2024 at 6:42 PM