banner
aziz12345.bsky.social
@aziz12345.bsky.social
زبانوں کے پیچھے مت چلو کوئی تمہیں ایسی کہانی نہیں سنائے گا جس میں وہ خود غدار ہو__!!
November 18, 2024 at 6:53 PM
بیرون ممالک جا کر بھی اپنا لباس سنت نہیں چھوڑا
اور نہ سر سے عمامہ اتارا اسے کہتے ہیں
اسلامی تربیت اللہ تعالی ان سے محبت کرنے والوں کو سلامت رکھے امین ثم امین__!!
November 18, 2024 at 6:42 PM
بلیو سکائی کی دنیا میں قدم رکھنے سے پہلے السلام علیکم _!!
November 18, 2024 at 6:39 PM