Dr Azhar Zaidi
azharzaidi.bsky.social
Dr Azhar Zaidi
@azharzaidi.bsky.social
Nature lover. Believes in coexistence. PhD in Physics.
Pinned
Assalam o Alaikum
And welcome to the Bluesky.

The only living symbol of recognition of Pakistan is the Great Imran Khan.
Reposted by Dr Azhar Zaidi
‎Jashk | جاشک

‎📍Balochistan
August 4, 2025 at 6:18 AM
Reposted by Dr Azhar Zaidi
Jay Graber, @jay.bsky.team, CEO of @bsky.app joined @maribel-wadsworth.bsky.social on the #KMF25 stage for a timely conversation on the social network’s rapid growth, unique algorithm and how journalists can leverage it effectively.

Watch the full conversation here: kf.org/419MKgK
February 20, 2025 at 12:15 AM
Reposted by Dr Azhar Zaidi
کراچی کے مصروف ترین لوگ ہمیشہ سٹیڈیم کی خالی نشستوں کا سبب بنتے ہیں۔ پی ایس ایل ہو یا چیمپئنز ٹرافی، یہی حال رہتا ہے۔ اگر کراچی میں کرکٹ دیکھنے کا شوق کم ہے تو پی سی بی کو اہم میچز کسی اور شہر میں رکھنے پر غور کرنا چاہیے۔

#Cricket
#Pakistan
#ChampionsTrophy2025
February 20, 2025 at 7:51 PM
Reposted by Dr Azhar Zaidi
Pakistan just made history… but for all the wrong reasons! The first-ever host to exit first—turning home-ground advantage into a disadvantage!

#ChampionsTrophy2025
#PAKvIND
February 24, 2025 at 8:06 AM
نمازی کو گرانے کا واقعہ اگر کسی کافر ملک میں ھوا ھوتا

تو یہاں پر مولوی حضرات بڑی بڑی پگڑیاں باندھ کر جلسے کرتے,جلوس نکالتے ۔۔۔!!
لیکن ایک پاکستانی شہری کا خون بہت سستا ہے
November 29, 2024 at 6:26 PM
‏خفیہ اداروں کے زرائع کے مطابق اب تک ہسپتالوں میں 213 لاشیں پڑی پے. جبکہ ہسپتالوں میں لائے گئے زخمیوں کی تعداد 913 ہیں.

اکثریتی خون پشتون قبائل کا پے.

مقتولین کے لواحقین کا پاک فوج سے قصاص لینا اب پختونوں پر واجب ہے
November 27, 2024 at 9:31 AM
‏سانحہ لال مسجد ،
سانحہ ماڈل ٹاؤن،
سانحہ اے پی ایس ،
اور سانحہ ڈی چوک کرنے والے ایک ہی ہیں ۔۔!
November 27, 2024 at 9:24 AM
‏آج اسلام آباد سے 100 لاشیں کے پی جائیں گی۔
یہ دہشت گرد یا علیدگی پسند نہیں بلکہ محب الوطن پاکستانی تھے جو ریاست سے اپنا آئینی و جمہوری حق مانگ رہے تھے۔
اب بہت کچھ پہلے سا نہیں رہے گا
November 27, 2024 at 9:15 AM
‏جن فوجیوں نے دارالحکومت اسلام آباد میں بین الاقوامی میڈیا کے سامنے 100 نہتے پاکستانیوں کو بے دردی سے شہید کیا۔
تو سوچیں سوات، وزیرستان باقی قبائلی اضلاع اور بلوچستان میں کیا کیا ہوگا۔
یہی وجہ ہے کہ ان علاقوں کے عوام خودکش بمبار بننے پر مجبور ہوئے
November 27, 2024 at 9:14 AM
یہ پیغام لاہور میں رہنے والے ہر شخص تک پہنچائیں
آج سے فورٹریس سٹیڈیم ، مال آف لاہور ، پیکجز مال ، کینٹ اور ڈی ایچ اے کی حدود میں واقع تمام کاروباروں کا مکمل بائیکاٹ۔
ان ریستورانوں میں ان دوکانوں میں ایک روپیہ خرچ نہ کریں۔
November 27, 2024 at 9:12 AM
Reposted by Dr Azhar Zaidi
کل جب میں نے انہیں اوپر عمارتوں پر دیکھا تو سوچا اچھا اس بار یہ ہمیں گھیر کر اوپر سے شیل ماریں گے بس یہ اندازہ نہیں ہوا کہ یہ اپنے لوگوں کو سیدھی گولیاں مارنے کی تیاری کر کے بیٹھے ہیں ‎#IslamabadMassacre
November 27, 2024 at 5:25 AM
‏تحریک طالبان پاکستان نے بنوں کینٹ پر شدید حملہ کیا ہے۔
دونوں "ملک دشمنوں" کے بھاری جانی نقصان کی اطلاعات ہیں۔
November 27, 2024 at 6:31 AM
‏افسوس تو اس بات کی ہے کہ بلوچستان کی قافلے 23 نومبر کو پہنچ گئے لیکن لاہور دو گھنٹے کی دوری پر ہے۔
وہ 27 تاریخ کو بھی نہیں پہنچے سکے۔ پنجاب کی قیادت نے عمران خان کے ساتھ غداری کی۔

‏‎‎آج سے کوئی انہیں پنجابی نہ کہے بلکہ
"کوفی" بولے
November 27, 2024 at 4:25 AM
‏"تحریک انصاف کے کارکنان نے بہادری سے ظلم کا مقابلہ کیا، لیکن وہ سیاسی جدوجہد کرنے آئے ہیں، پیراملٹری فورسز سے جنگ کرنے نہیں"
November 27, 2024 at 4:20 AM
‏بہت گھاٹے کا سودا کیا میری فوج نے

تم نے بچی کچی عزت بھی گنوا دی۔۔

تمہارےپاس دھتکارے ہوئے دو سیاسی گدھ خاندان اور درجن بھر ٹاؤٹ رہ گئے ۔۔

تم عوام ہار گئے۔ تم پاکستان ہار گئے
‎#Islamabad
‎#IslamabadMassacre
November 27, 2024 at 3:55 AM
‏یہ جو جشن منا رہے ہیں کہ ہم نے پاکستانی عوام کو ڈی چوک سے دکھیل دیا تو یاد رکھے آپ کے پاس بندوق تھی، آپ کے پاس بم تھے۔ ہم پرامن طور احتجاج کا جمہوری حق ادا کررہے تھے۔
آپ نے پاکستان قوم کے درجنوں لوگوں کو شہید کیا ، سینکڑوں زخمی ہے،

آپ نے ایک دہشتگرد ریاست کا پورا حق ادا کیا۔
November 27, 2024 at 3:06 AM
‏سپریم کورٹ کی بدبو دار لاش دفنا دے کوئی ۔۔!!!!!
ملک کو نوچنے والے کیڑے
تمام ججز حرام کے پہرے دار ، حصے دار
November 27, 2024 at 3:06 AM
‏جتنی اطلاعات آ رہی ہیں وہ آٹے میں نمک کے برابر بھی نہیں
۔۔
گراؤنڈ پر موجود لوگوں کے مطابق اسلام آباد میں خون کی ہولی کھیلی گئی ہے
اور
میڈیا کی آواز بند کر کے خون ناحق چھپے گا نہیں
۔۔
“تفصیلات سامنے آئیں گی تو شاید پاکستان پر سنگین پابندیاں لگ سکتی ہیں”
November 27, 2024 at 3:04 AM
‏آج احتجاج ختم کرو
کل خان کی لاش لو گے
اور پھر ہمیشہ کی غلامی

ایسے زندہ رہنا ہے؟
November 27, 2024 at 2:37 AM
‏اقوام متحدہ کے فوج کی تعیناتی کے نوٹس کے بعد کئی پتلونیں گیلی ہوئی ہیں
مگر
صبر کرو رکو زرا
۔۔
کیڑے مکوڑے سمجھ کر جن پاکستانیوں کو شہید کیا ہے ان کے خون کا حساب بھی دینا ہے
اور
ثبوت موجود ہیں آرڈر دینے والے کے بھی، گولیاں چلانے والوں کے بھی ۔۔
November 27, 2024 at 2:35 AM
‏خان کو بھی چھوڑ آئے؟
خان کی بیگم تمہارے اعتبار پر تھی
اسے بھی چھوڑ آئے؟

یہ بات ختم نہیں شروع کرنے کا وقت ہے
November 27, 2024 at 2:27 AM
‏یہ ٹھیک ہے کے قاتل عاصم اور نقوی ہیں
لیکن گوہر، عمر، شبلی، حماد و دیگر بھی بَرِی الذِّمَّہ نہیں ہیں

‎#IslamabadMassacre
November 27, 2024 at 2:26 AM
‏عمران خان کو ملٹری کورٹس لیجانے سے استحکام نہیں آنے والا۔
تحریک انصاف کالعدم کرنے سے استحکام نہیں آنے والا۔
پختونخواہ میں گورنر راج سے استحکام نہیں آنے والا۔
بشری بی بی کی گرفتاری سے استحکام نہیں آنے والا۔

ہاں
عاصم منیر کے استعفے سے ضرور استحکام آسکتا ہے۔

عاصم منیر استعفی دو
November 26, 2024 at 3:12 PM
Reposted by Dr Azhar Zaidi
‏سوال:سر دبئی اورآسٹریلیا انگلینڈ پراپرٹی خریدنےکےلیے پیسےکہاں سے آئے

جواب: تم غدار ہو،تم دہشت گرد ہو تم ملک کی سلامتی کے لیے خطرہ ہو
November 26, 2024 at 1:04 PM
‏عمران خان کو پھر تین دن سے قید تنہائی میں رکھا گیا ہے پھر سے شیو بڑھی ہوئی ہے (ایڈووکیٹ فیصل چوہدری)

لیکن بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف کل دو بار ملے انہوں نے یہ قوم کو کیوں نہیں بتایا ؟
کیونکہ
یہ ڈبل ایجنٹ ہیں
یہ عمران خان کی پشت میں چھرا گھونپنے والا گروہ ہے
November 26, 2024 at 1:15 PM