azharmahar.bsky.social
@azharmahar.bsky.social
اب تو ان کا باپ بھی مزاکرات کرے گا فوجی عدالتوں کو فیصلے سنانے کی اجازت مل گئی۔
December 14, 2024 at 1:42 PM
چیف جسٹس نا بننے کے بغض میں جل رہا ہے بچارا۔۔۔
December 7, 2024 at 1:45 PM
کون لوگ ہیں یہ ۔۔۔۔ان کی کسی بات کی سمجھ آ تی ہے ۔۔۔صحافی اپنا ٹائم ضائع کررہیے ہیں ۔
December 7, 2024 at 1:44 PM