azharmahar.bsky.social
@azharmahar.bsky.social
Reposted
Chairman Pakistan People’s Party Bilawal Bhutto Zardari presides today a meeting at Bilawal House in Karachi.

Read More: ppp.org.pk/pr/33131/
December 20, 2024 at 1:51 PM
Reposted
‎چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا خیبرپختونخواہ میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت

مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/33141/
December 22, 2024 at 1:26 PM
190 ملن پاؤنڈ کیس میں بڑا فیصلہ آ نے والا ہے۔
پروگرام تو وڈ گیا۔۔
December 22, 2024 at 2:02 PM
سزاؤں کا سلسلہ شروع۔
تحریک انصاف کا مزاکرات والا پروگرام تو وڈ گیا۔
December 21, 2024 at 2:17 PM
Reposted
صدر مملکت آصف علی زرداری کا سانحہ اے پی ایس کی 10ویں برسی پر پیغام

مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/33092/
December 16, 2024 at 5:46 AM
Reposted
‏پاکستان پیپلز پارٹی شہدائے اے پی ایس کے معصوم بچوں کو ان کے 10ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
‏⁦‪#APSMartyrsDay‬⁩
December 16, 2024 at 6:20 AM
Reposted
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی خیبرپختونخواہ میں جاری انسداد پولیو مہم میں مصروف عمل پولیو ورکرز پر دہشتگردانہ حملوں کی مذمت

مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/33101/
December 16, 2024 at 3:02 PM
Reposted
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari strongly condems the terrorist attacks targeting polio workers busy in the ongoing anti-polio campaign in Khyber Pakhtunkhwa.

Read More: ppp.org.pk/pr/33104/
December 16, 2024 at 3:11 PM
Reposted
‎پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کراچی بار ایسوسی ایشن اور ملیر بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کو مبارکباد

مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/33079/
December 15, 2024 at 1:01 PM
Reposted
Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari expresses profound sorrow over the tragic loss of lives in the migrant boat accident off the coast of Greece.

Read More: ppp.org.pk/pr/33082/
December 15, 2024 at 1:07 PM
Reposted
Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari congratulates to the successful candidates of the Karachi Bar Association (KBA) and Malir Bar Association (MBA) elections.

Read More: ppp.org.pk/pr/33084/
December 15, 2024 at 1:11 PM
Reposted
حکومت سندھ کی جانب سے پاکستان کا پہلا "سینئر سٹیزن کارڈ" جلد متعارف کرنے کا اعلان، جس کے تحت صوبے بھر کے بزرگوں کو طبی و سفری سہولیات کے ساتھ ساتھ دیگر بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
December 12, 2024 at 9:15 AM
پاکستان اس وقت بیرونی طاقتوں کے نشانے پر ہیں۔ان کی پوری کوشش ہیے کسی طرح پاک فوج کو کمزور کرکے پاکستان کا کنٹرول سنبھالہ جائے۔
December 14, 2024 at 1:40 PM
اسرائیلی قبول ہیں پر سنی کو شیعہ اور شیعہ کو سنی قبول نہیں۔
December 14, 2024 at 1:39 PM
اسرائیل ملک شام کے دارالحکومت دمشق سے صرف 12کلومیٹر دور ہے۔اور مسلمان شیعہ اور سنی کی ہار جیت میں لگے ہوئے ہیں۔
December 14, 2024 at 1:38 PM
عمران خان نیازی کو پیغام پہنچ گیا ہے جنرل فیض کے بعد اگلی باری عمران خان نیازی کی ہے
December 14, 2024 at 1:37 PM
Reposted
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے رکن سندھ اسمبلی سہیل انور سیال نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر لاڑکانہ کے عوام کے مسائل اور ان کے حل پر بات چیت ہوئی۔
December 13, 2024 at 1:21 PM
Reposted
‏کوئی بھی ملک خودمختار اور باہمت خواتین کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا، اور اسی نظریے پر عمل درآمد کرتے ہوئے شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اپنے دور حکومت میں خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے کئی انقلابی اقدامات کیے۔
‏⁦‪
December 14, 2024 at 1:18 PM
حقیقی شہید جنت میں گھومیں گے
اور پی ٹی آ ئی کے شہدا ڈی چوک پر ذندہ گھومتے ہیں
December 9, 2024 at 3:50 PM
اگر عسکری مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا ہے تو سب سے پہلے عمران خان نیازی کا بائیکاٹ کریں ۔
December 9, 2024 at 3:21 PM
Reposted
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے زندگی ٹرسٹ کے صدر شہزاد رائے نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے فلاحی ادارے کے تحت چلنے والی درس گاہوں سے متعلق بریفنگ دی۔
December 9, 2024 at 1:29 PM
بانی پی ٹی آ ئی کے پاس جو آخری کارڈ بچا ہے
وہ صحت کارڈ ہے🤣
December 7, 2024 at 1:42 PM
Reposted
خواتین کو بااختیار بنانے میں پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ صف اول کا کردار ادا کیا ہے۔ اپنے اسی منشور کی پیروی کرتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر خواتین کو کھیلوں کے شعبے میں بھی برابری کے مواقع فراہم کرنے کیلئے "سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ" کا انعقاد کیا گیا ہے
December 6, 2024 at 10:01 AM
Reposted
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کی کاوشوں کا خیرمقدم

خیبر پختونخوا کے عوام کو درپیش مشکلات کا حل نکالنے کی کاوشیں قابل تحسین ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
December 6, 2024 at 11:50 AM
Reposted

خیبرپختونخوا حکومت اپنے صوبے کے عوام کی خدمت کے بجائے اپنی انتہا پسند سیاست میں مصروف ہے اور اس کا خمیازہ صوبے کے عوام بھگت رہے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

خیبرپختونخوا کی حکومتی پارٹی کو دعوت دی گئی تھی لیکن انہوں نے اے پی سی میں شرکت کرنے سے انکار کردیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
December 6, 2024 at 11:50 AM