AZR
azashir.bsky.social
AZR
@azashir.bsky.social
Digital Awaara-Gard 😜
Reposted by AZR
Sudan is burning 🔥🔥🔥
October 29, 2025 at 11:20 PM
Reposted by AZR
مریدکے قتلِ عام پر جوڈیشل کمیشن بنا کر آزادانہ تحقیقات کرائی جائیں اور ذمہ داران کو قرار واقعی سزا دی جائے۔
October 18, 2025 at 8:15 AM
یہ کام صرف پی ٹی سی ایل ہی نہیں موبائل کمپنیاں اس سے بھی زیادہ
کرتی ہیں
اور پی ٹی اے صرف پسیے کمانے کے لئے بیٹھا ھے۔۔
‏پاکستان کی سب سے بڑی چور کمپنی PTCL جو خود ہی اپنے costumers کے نمبروں پر پیکجز ایکٹیو کر کر کے پاکستانیوں کی جیبوں پر ڈاکہ ڈال رہی ہے 🖐️
‎#ptcl
October 13, 2025 at 7:21 AM
چول مارنے کے لئے کسی منطق یا سوچ کی ضرورت نہیں ھوتی۔۔ اس کے لئے سیاہ-سی ھونا ہی کافی ھے۔۔
اور پیتلئیے کے لئے تو بالکل بھی ضروری نہیں جن کا لیڈر بلاول ھو اور بختاور کے نومولودان۔۔
🤣🤣🤣
‏مجھے علی امین کا استعفی موصول نہیں ہوا
‏(گورنر 8 اکتوبر 2025)

‏مجھے علی امین کا استعفی موصول ہو گیا
‏(گورنر 11 اکتوبر 2025)

‏علی امین کے دونوں استعفی میں دستخط ایک جیسے نہیں ہے
‏(گورنر 13 اکتوبر 2025)

‏جب پہلے والا استعفی موصول ہی نہیں ہوا تو دوسرے کے ساتھ کیسے موازنہ کر دیا
October 13, 2025 at 7:11 AM
Reposted by AZR
“All the fundamental moral and judicial values in Pakistan have been torn to shreds. If you do not stand up for your rights and for the rule of law today, the future will be catastrophic.”

Message from former Prime Minister Imran Khan from Adiala Jail (October 1st, 2025)
October 7, 2025 at 11:10 PM
Reposted by AZR
‎The people of Pakistan deserve to know the truth.

‎In 2021 PTI's elected representatives from Khyber Pakhtunkhwa rejected the resettlement of militants. In July 2022, three months after Imran Khan was ousted,

1/2
October 10, 2025 at 6:14 PM
Reposted by AZR
پیٹرن ان چیف پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا اور وکلاء سے گفتگو
July 2, 2025 at 6:36 AM
Reposted by AZR
‏یہاں بشری بی بی کو سرعام میڈیا پر بیٹھ کر آپکا وہ بندہ جسے آپ نے سینٹر بنوایا طلاق دینے کی باتیں کرتا ہے
‏تب کہاں تھی عورت کی حرمت
‏یہاں عدت جیسا گھٹیا کیس درج کیا گیا تب کہاں تھی عورتوں کی حرمت ؟؟
February 16, 2025 at 12:52 PM
Reposted by AZR
February 16, 2025 at 9:11 PM
Reposted by AZR
January 24, 2025 at 7:53 PM
Way older as have used Dos 5 and Windows 3.1/3.11... and XT Computers (having no OS and used to run on DOS using Floppy Disk. So... 😜
January 20, 2025 at 5:26 PM
Reposted by AZR
Man of Strong believer.
January 20, 2025 at 11:18 AM
او اورسیز والوں۔۔ بھول تو نہیں گئے کہیں۔۔
‏ٹھیک ایک سال پہلے 13 جنوری 2024 کو چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے بنچ نے پی ٹی آئی کوبلے کے انتخابی نشان سے محروم کرنے کا فیصلہ کر کے ملک میں 8 فروری 2024 کے انتخابات میں دھاندلی، انجینئیرنگ اور موجودہ سیاسی بحران کی بنیاد رکھی۔
January 15, 2025 at 9:48 AM
Reposted by AZR
انشا اللہ۔
ایک ایک سے پائی پای کا حساب لیا جائیگا۔
January 15, 2025 at 6:22 AM
Reposted by AZR
ہم انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ پاکستان میں ہونے والی اس قانون کی خلاف ورزی اور انسانی حقوق کی پامالی پر ایکشن لیں۔ عمران خان
January 15, 2025 at 8:48 AM
Reposted by AZR
پاکستان معاشی بحران میں دب چکا ہے اور جب تک عوامی اعتماد کی حامل حکومت نہ لائی گئی، اس مسئلے کا کوئی حل ممکن نہیں ہے۔ عمران خان
January 15, 2025 at 8:50 AM
Reposted by AZR
حکومت اور پی ٹی آئی کےدرمیان مُزکرات ہو رہےہیں جو کے ایک اچھی بات ہے۔

لیکن ایک نظر ادھر ڈال لیں یےشہید ہمارےبھائی ہوئے ہیں ہمارےبھائی زخمی ہوئے ہیں،کیا ہمارا ازالہ ہوگا ہمیں انصاف ملیگا مُزکرات سے؟

تو جواب ہے گھنٹا۔ ہاں کُچھ قیدیوں کی رہائی ہوگی بس اگر ہمنےاپنا بدلا لینا ہےتو بائیکاٹ نہیں روکنا چاہئے
December 23, 2024 at 10:43 AM
Reposted by AZR
‏گولی نہیں چلی - عطاتارڑ

‏گولی گنڈاپور کے گارڈز نے چلائی - محسن نقوی

‏گولی چلی ہوائی فائرنگ سے بھگدڑ مچی - اسحاق ڈار

‏(کس کی بات ماننی ہے ؟ میرے بھائی تمہارا منہ "ڈراپ سائیٹ" نے دھو ڈالا ہے اگر وہ جھوٹی خبر لگا رہا ہے تو جاؤ اُس پر امریکہ میں کیس کرو)
December 11, 2024 at 2:59 PM
Reposted by AZR
حکومت کی جانب سے کوئی ڈیٹا دیا جائے گا پھر کہا جائے گا یہ آپکے شہید ہیں،
بیرسٹر سیف جیسا بندہ اس لسٹ کو پبلک کرے گا اور پھر حکومت ان بندوں زندہ کو سامنے لے ائے گی اور پی ٹی آئی کا بیانیہ مشکوک کرے گی۔
عمران ریاض کا خدشہ
November 28, 2024 at 6:32 PM
Reposted by AZR
‏حکومت شہیدوں کے نام PTI کو دے گی بیرسٹر سیف جیسے لوگ اُس لسٹ کو جاری کریں گے پھر اگلے دن حکومت اُن لوگوں کو زندہ برآمد کر دےگی PTI کا بیانیہ تباہ کرنے کے لیے :- عمران ریاض خان
November 28, 2024 at 6:49 PM
ڈاکٹرز کے مطابق ایک شہید کی جیب سے نکلنے والی کچھ چیزیں یہ تھیں ۔
570 روپے، بھنے چنوں کا پیکٹ، ایک موبائل جس پر "میری پیاری بیٹی" کےنام کی41 مسڈ کالز تھیں😭💔
پھر وہ موبائل ساتھ کھڑے "ؐؐمحافظ" نے چھین لیا۔۔
November 28, 2024 at 9:52 AM
Reposted by AZR
‏کل رات جب ڈی چوک پر ملٹری فورسز اندھادھند فائرنگ اور شیلنگ کر رہی تھیں ایک کارکن ملٹری فورسز سے کہہ رہا تھا اس طرح نہ کرو بھائی آپکی مہربانی ہو گی آپ پیچھے جائیں ہم اپنی گاڑی لے کر یہاں سے واپس چلے جائیں گے مگر کسی کی فریاد نہیں سنی گئی 💔
November 27, 2024 at 8:29 PM
Reposted by AZR
According to Shehbaz Sharif statement about senior journalist Matiullah jan ,If something happens to Matiullah,PM will be held responsible. 21 July 2020
November 28, 2024 at 5:26 AM
رستے کھل گئے

اعتبار ختم ھو گیا۔۔
رستے کھل گئے ہیں،
منزل کھو گئی ہے۔ مطیع اللہ جان
November 27, 2024 at 5:19 PM