مرشد
azadmeo19.bsky.social
مرشد
@azadmeo19.bsky.social
Reposted by مرشد
‏الیکشن کمیشن آف پاکستان جس کا کام صاف اور شفاف الیکشن کروانا تھا اس نے دھاندھلی کے 64 نئے ذرائع کا استعمال کیا اور ائین سے انحراف کیا۔
پتن کی رپورٹ
پاکستان تحریک انصاف اٹھ فروری کو 180 سیٹیں جیت چکی تھی اور نواز لیگ صرف 17 سیٹوں پر کامیاب ہوئی تھی۔

#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
‎#8FebBlackDay
February 7, 2025 at 9:59 AM
Reposted by مرشد
‏اصل مجرموں کے چہرے سے نقاب ہمیشہ کے لئے اتر گیا، اب کوئی بھرم نہیں رہا!
‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
November 30, 2024 at 9:58 PM
Reposted by مرشد
💯 agreed
November 30, 2024 at 12:48 PM
Reposted by مرشد
November 30, 2024 at 3:56 PM
Reposted by مرشد
November 27, 2024 at 6:57 AM
Reposted by مرشد
جو لاشوں کا مذاق بنا رہے ہیں وہ جان لیں کل اپ ہونگے اس جگہ جب وہ اپنا موڈ بدلیں گے
November 28, 2024 at 5:45 AM
Reposted by مرشد
‏ڈاکٹر شہباز گل کا V log سنیں ۔
‏آپ اس نتیجے پر پہنچیں گے کہ یہ دلا سب سے بڑا غدار ہے یہ عثمان علی ، شوکت کھچی ، ظہور قریشی، مبارک زیب اور الیاس چوہدری سے بھی بڑا غدار ہے ان پانچوں نے ووٹ دے کر چٹی ننگی غداری کی تھی لیکن بیرسٹر سیف جڑیں اندر بیٹھ کر کاٹ رہا ہے
November 28, 2024 at 5:48 AM
Reposted by مرشد
‏مطیع اللہ جان اور ثاقب بشیر کو پمز ہسپتال اسلام آباد سے اغواء کر کے لے گئے ہیں

‏وہ چھپائی جانیوالی لاشوں اور زخمیوں کے اوپر انویسٹیگئشن کر رہے تھے
November 28, 2024 at 3:05 AM
Reposted by مرشد
Gaza bull gaye Pakistan k halat ko dekh k……
November 28, 2024 at 5:03 AM
Reposted by مرشد
‏اطلاع کے مطابق سینئر صحافی مطیع اللہ جان پر 24 نومبر کے احتجاج کی ایف آئی آر کی گئی ہے۔ وہی مقدمہ درج کیا گیا جو بشری بی بی اور علی امین گنڈاپور پر بھی سمیت دیگر پر درج ہے

‎#ReleaseMatiUllahJan
November 28, 2024 at 5:03 AM
Reposted by مرشد
‏سینئر صحافی مطیع اللہ جان سانحہ ڈی چوک کی تحقیقات کے دوران جبری طور پر لاپتہ کر دیے گئے۔ وہ دو دن سے لاشوں کی تلاش میں مصروف تھے اور اہم سوالات اٹھا رہے تھے۔ 25 اور 26 نومبر کی شب انہوں نے ثابت کیا کہ رینجرز اور ایف سی اہلکاروں کی شہادتیں مظاہرین کے حملے سے نہیں، حادثے کے باعث ہوئیں۔
November 28, 2024 at 5:08 AM
Reposted by مرشد
November 27, 2024 at 9:52 AM
Reposted by مرشد
پیارا پاکستان
November 27, 2024 at 3:28 AM
Reposted by مرشد
اسلام آباد قتل عام کے عینی شاہد صدام خان ترین کا پیغام جاری

جس طرح کل بلڈنگز سے سڑکوں سے سیدھی فائرنگ کی گئ اس کے بعد جو شخص بچا ہے وہ اللہ کی مدد سے بچا ہے ورنہ یہ سب کو مارنے آئے تھے
November 27, 2024 at 6:13 AM
Reposted by مرشد
حسنات ملک:

تحریک انصاف کی قیادت دوسری جگہ جلسہ کرنے پر راضی ہو گئی تھی، لیکن بشریٰ بی بی ڈٹ گئی، انہوں نے کہا کہ مجھے اکیلے بھی D چوک احتجاج کرنے جانا پڑے تو میں جاؤں گی،

پھر فیصلہ ہوا کہ بشریٰ بی بی کے ساتھ D چوک جایا جائے۔
November 26, 2024 at 4:44 PM
Reposted by مرشد
#IKZindaBaad
#PTIZindaBaad
*علی امین گنڈاپور کو ضروری کام سے کہیں لے جانے کے لیے گاڑی پہنچی تو مظاہرین نے وزیراعلیٰ کے پی کو کہیں جانے سے روک دیا۔ کارکنان نے ڈی چوک کے نعرے لگاتے ہوئے کہا کہ اس بار آپ کو بھاگنے نہیں دیں گے*
November 26, 2024 at 4:50 PM
Reposted by مرشد
غیر ملکی میڈیا کےمطابق اگر 72گھنٹے لوگ اسی طرح ڈٹ گۓ تو سارے مطالبات مجبورن مانینگے کیونکہ ساری دنیا کی نظریں اسلام آباد پر ہیں
November 26, 2024 at 5:24 PM
Reposted by مرشد
‏محترم بیرسٹر گوہر اگر دھرنے میں شرکت نہیں کر سکتے تو کیا نہتے لوگوں پر فائرنگ کے خلاف پریس کانفرنس بھی نہیں کر سکتے؟
November 26, 2024 at 5:33 PM
Reposted by مرشد
🚨کلثوم ہسپتال کے باہر رینجرز سیدھے فائرنگ کر رہی ہے
👈اس ویڈیو کو وائرل کرو انٹرنیشنل میڈیا تک پہنچ جائے بی بی سی نیوز
November 26, 2024 at 5:35 PM
Reposted by مرشد
ہمارا شہید کارکن انیس شہزاد
November 26, 2024 at 3:57 PM
Reposted by مرشد
رینجر والے نے ہمیں سلام کیا ۔ کہتا بیٹھو ہم بیٹھے ہوئے تھے ۔۔ پیچھے سے ہمیں شیل مارا ۔۔ لڑکا کنٹینر پر نماز پڑھ رہا تھا ۔ اسکو دونوں پاؤں سے پکڑ کر سر نیچے کر کے اسکو گرا دیا
November 26, 2024 at 3:34 PM
Reposted by مرشد
بشری بی بی نے پارٹی کے اندر تمام کمپرومائز مافیا کو لکڑی کی طرح سیدھا رکھا ہے

لہذا مافیا چاہتا ہے کہ کسی طور پر یا تو بشری بی بی گرفتار ہو جائے یا پھر کوئی اور راستہ مل جائے تاکہ ہمیں احتجاج سے چھٹکارا مل جائے اور عیاشی برقرار رہے
November 26, 2024 at 4:04 PM
Reposted by مرشد
‏🚨🚨🚨 تازہ اپڈیٹ
ڈی چوک سے چند میٹرز کے فاصلے پر چائنہ چوک میں کارکنان موجود ، کھانا کھایا جارہا ہے۔۔ شدید شیلنگ اور ربڑ بلٹس
November 26, 2024 at 4:53 PM
Reposted by مرشد
🚨🚨🚨
لوگ یزید کو گالیاں دیتے ہیں، یہ لوگ تو یزید سے بھی آگے نکل گئے ہیں، انہوں نے سب کچھ بند کردیا تاکہ کوئی کسی کو کھانا نہ دے، ایک خاتون کی ڈی چوک سے چند میٹرز کے فاصلے پر گفتگو
November 26, 2024 at 5:12 PM
Reposted by مرشد
Sher Afzal khan Marwat Public msg.
November 26, 2024 at 5:53 AM