ayazshafiq.bsky.social
@ayazshafiq.bsky.social
Reposted
‏اپریل 2022 تک فوج بہت پروفیشنل تھی ، عدلیہ آزاد تھی ، آرمی چیف قوم کا باپ تھا ، الیکشن کمیشن غیر جانبدار تھا ، قوم خود دار تھی۔ بس پھر جونہی کرسی گئی تو قوم غلام ہو گئی، فوج متنازع ہو گئی ، آرمی چیف میر جعفر ہو گیا اور عدلیہ بکاؤ ہو گئی۔
May 28, 2025 at 4:30 PM
Reposted
آج روزنامہ نوائے وقت اور روزنامہ پاکستان میں میرا بیک وقت شائع ہونے والے کالم

‏کیا واقعی بازی پلٹ گئی؟

‏کے پرنٹ امیجز!

‏”نتیجہ یہ نکلا ہے کہ جو بھی چال چلی گئی ہے، اس میں حکومت واضح طور پر کمفرٹ زون میں نظر آتی دکھائی دے رہی ہے۔“
February 2, 2025 at 8:48 AM
Reposted
youtube.com
January 5, 2025 at 5:20 PM
Reposted
‏عوامی قیادت کا کمال ، پاکستانی معیشت بے مثال"

🔶: سرمایہ کاروں کا بھرپور اعتماد

🔸: پاکستان اسٹاک مارکیٹ دنیا کی دوسری بہترین اسٹاک مارکیٹ بن گئی
November 28, 2024 at 7:26 AM
Reposted
ڈالر خور گدھ نے چند ویوز کی خاطر قوم کو گمراہ کرنے کی تمام حدیں عبور کرلیں
November 28, 2024 at 9:51 AM
Reposted
‏"ایک سال کے دوران معیشت کی اونچی اڑان"

📌: مہنگائی کی شرح

28.5% : 2023 :♻
8.7% : 2024 :♻

📌:شرح سود

22% : 2023 :♻
15% : 2024 :♻
November 28, 2024 at 1:07 PM
Reposted
اگر آپ یہ پوسٹ پڑھیں گے تو آپ اس کو ری پوسٹ کرنے پر مجبور ہو جائیں گے اور لازمی شیئر کریں
November 28, 2024 at 3:22 PM
Reposted
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
‏اور ناظرین مما کے نام پر زکوت وصولی سے ارب پتی بننے والی علیمہ سلائی مشین باجی نے میڈیائی گفتگو کرتے ہوئے بتلایا کہ بشری کے فیصلوں سے جماعت بہت چھیتی گھوڑے لگ جائے گی کیونکہ اگر رہی مانیکا کول نہیں تے رہنی میرے پائی جان کول وی نہیں
‏مونگ پھلی منگوالو
November 20, 2024 at 11:03 AM
Reposted
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ پروگرام
‏طلبہ کو وزیرِاعلیٰ لیپ ٹاپ سکیم کے تحت 30 دن میں 5 ہزار اور 20 فروری تک 35 ہزار لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے۔

کمپیوٹر سائنس،میڈیکل،سائنس، انجینئرنگ،سوشل سائنسز،بزنس،لینگوئج،ویٹرنری اور ایگریکلچر کے طلبہ کو لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے
November 20, 2024 at 11:09 AM
Reposted
مورخ لکھے گا کہ جدوں “ تریک “ انصاف کے اسلاماباد دفتر یعنی کہ سلاماباد ہائی کورٹ سے ججز کی بیویوں کے کرش عمران کو ضمانت مہیا ہوتی ہے تو ایک ہی لکیر پیٹی جاتی ہے کہ اب ڈیل ہو گئی اور اب کہانی مک گئی اور 24 گھنٹوں کے اندر جس دیگ پر دھمال ڈالی جاتی رہی وہ بحفاظت پاکپتن پہنچا دی گئی
November 20, 2024 at 1:55 PM
Reposted
جس کےلیے58کروڑ سےزائد فنڈز کےحصول کےلیےگذشتہ روز خیبرپختونخوا کےمحکمہ خزانہ نےچیف سیکرٹری سےدرخواست کی ہےتاکہ بقیہ ادائیگیاں کرکے24نومبر کےاحتجاج کےلیےٹھیکیداروں کو آرڈر دےسکیں۔ان نالائقوں کےپاس عوام پر خرچ کرنےکےلیے1روپیہ نہیں لیکن ریاست کےخلاف سرکاری وسائل کا بےدریغ استعمال کرنا اپنافرض سمجھتےہیں۔
November 19, 2024 at 11:25 AM
Reposted
ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر موصول ہوئی کہ وزارت داخلہ نے ڈنڈے کو سانڈے کا تیل لگاکر یوتھیوں کو تنبیہ کردی ہے کہ 24نومبر کو جہیڑا وی اسلاما باد آوے گا دو پھاڑیوں کو چیر کر ہاتھ میں پھڑایا جائے گا لیکن مورخ حیران ہے کہ یہی وزارت ہالی تکر9 مئی کی مجرمہ فک جاوید کو پھڑنے سے قاصر کیوں ہیں
November 19, 2024 at 11:35 AM
Reposted
بھائیوں بہنوں!

الحمداللہ اپنی کمٹمنٹ پوری کی ہے۔ انگوٹھے درد کر رہے ہیں لیکن آپ سب 3100 بھائیوں بہنوں کا شکریہ۔ ہم نے سب کو فالو بیک دیا ہے۔ ایک کو نہیں چھوڑا

رات 12 بجے تک آج کیمپین چلے گی پھر کل سے کام شروع ہوجائے گا۔

کوئی بھائی بہن رہ گیا ہے تو اب بھی بتا دیں۔
November 19, 2024 at 1:57 PM
Reposted
What's your favorite shade of brown?
November 19, 2024 at 2:14 PM
Reposted
‏ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں
آرمی چیف۔۔۔وزیراعظم کے ساتھ
جب وزرائے اعلی بیٹھیں گے۔
دہشت گردی کے خلاف اقدامات،ملکی مجموعی صورتحال پر بات ہوتی ہے/ہو گی۔۔۔تو بیچ میں ایک
"غدار/ڈبل ایجنٹ/کھلنڈرا/کرپٹ/منہ پھٹ/پیٹ کا ہلکا"وزیراعلی
علی امین گنڈاپور بھی بیٹھتا ہے/بیٹھے گا۔🤦

(اسد آر چوہدری)
November 19, 2024 at 8:05 AM
Reposted
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
November 17, 2024 at 9:33 PM
Reposted
ابصار صاحب جب تک ہم دوسروں کی بات برداشت کرنا نہیں سیکھیں گے اور اپنی رائے دوسروں پر تھوپنا بند نہیں کریں گے نا ہی ہم بدل سکتے ہیں اور نا ہی ہمارے سیاسی مذہبی و سماجی رویئے بدل سکتے ہیں ہم سب کو ایک دوسرے کو برداشت کرنا ہو گا تاکہ اس معاشرے کی تنزلی روکی جا سکے شکریہ 🌺
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
November 18, 2024 at 2:51 PM
Reposted
مسلسل تیسرے مہینے کرنٹ اکاونٹ سرپلس ہے 350 ملین کا سرپلس ہے اس سے پہلے کرنٹ اکاونٹ سرپلس افغان وار کے دنوں میں تھا جب بھرپور امریکی ڈالر ا رہے تھے کام تو کر رہی ہے حکومت اور نتائج بھی آ رہے ہیں
November 18, 2024 at 3:00 PM
Reposted
بریکنگ نیوز
فیض حمید کے کورٹ مارشل کی سماعت مکمل ہوچکی،فیصلہ بھی لکھا جاچکا ہے، کسی بھی وقت سنایا جاسکتا ہے،اگلے مرحلے میں عمران خان بھی فوجی تحویل میں جاسکتے ہیں،نصرت جاوید کا انکشاف
November 18, 2024 at 3:12 PM
Reposted
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
اور ناظرین نصرت جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ فیض حمید کا ٹرائل مکمل ہوچکا کسی بھی لمحہ فیصلہ ائے گا فیض پھٹے پر اور عمران خان گھوڑے پر چڑھ جائے گا
اسی لئے 24 نومبر کی کال دی گئی ہے
November 18, 2024 at 3:42 PM
Reposted
اوورسیز پاکستانیوں نے اکتوبر 2024 میں جو ترسیلات زر بھیجی ہیں وہ اکتوبر 2023 کی نسبت ٪24 زیادہ ہیں جو کہ 3.1 ارب امریکی ڈالر بنتی ہیں. #PMLN
November 18, 2024 at 1:43 PM
Reposted
Voila…

Garma Garam Falafel and Dahi bhallas

Bon Appetite 🤩
November 18, 2024 at 10:58 AM
Reposted
@csmr786.bsky.social ہاں جی چوہدری صاحب اسی توانوں ایتھے وی لب لیا اے۔
November 18, 2024 at 10:00 AM
Reposted
ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر ملی کہ راتب خور مشوانی نے “پھنڈ “ ریزنگ اپیل کی ہے تاکہ امریکہ میں بھاڑے پر لی گئی لابنگ فرمز کو کھمنٹو اور ان سینٹرز کو بھی خرچہ پانی لگایا جائے جنہوں نے خان کی چھڑائی کیلئے خط لکھا ہے
‏اپنی زکوت شوکت خانم کو دیں تاکہ وہی زکوت امریکی لابنگ فرمز کو دی جاوے
November 18, 2024 at 11:34 AM
Reposted
اور ناظرین ٹوئٹری ہٹی اور “لیلا “ آسماں ہٹی کا فرق آپکے سامنے ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ وام اوتھے اپڑ چکی ہے اور یہاں مورخ جناب منسور علی شاہ منیب اختر اطہر من اللہ اور جسٹس ملکانی کو یہ مخت مشورہ دے گا کہ آپ آجکل ویسے بھی ویلے ہیں اور کچھ نہ کچھ کھرک رہے ہیں تو اپنا اکاؤنٹ ہی بنالیں
November 18, 2024 at 11:44 AM