Hafiz Muhammad Akram Awan
banner
awansialkoti.bsky.social
Hafiz Muhammad Akram Awan
@awansialkoti.bsky.social
قرآن و سنت کی دعوت لے کر اٹھو اور ساری دنیا پر چھا جاؤ۔ سید مودودی (رح)
الخدمت اہل غزہ تک امداد کیسے پہنچاتی ہے؟
سنیے ڈاکٹر حفیظ احسن صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی زبانی۔۔۔
#جماعت__اسلامی #جماعت_اسلامی #غزہ #حافظ_نعیم_الرحمان #حافظ #حل_صرف_جماعت_اسلامی #الخدمت
April 22, 2025 at 1:03 PM
الحمد للہ!
جماعت اسلامی کے تحت ہونے والے 14 روزہ دھرنے کے ثمرات عوام تک منتقل ہونا شروع۔۔۔
شکریہ حافظ نعیم الرحمان
شکریہ جماعت اسلامی
ہر پاکستانی (خواہ وہ دھرنے کا حامی تھا یا مخالف) اس سے مستفید ہوگا۔ ان شاءاللہ
April 3, 2025 at 2:48 PM
16 مارچ، 2025
رڈیال، گوندل یوسی، زون44
جنرل سیکرٹری یوسی گوندل محترم رانا شبیر کے سکول میں دعوت افطار میں محترم حافظ محمد اکرم اعوان امیر جماعت اسلامی زون44 ، محترم زاہد ودھن جنرل سیکرٹری زون، محترم محمود بدر صدر یوسی گوندل سمیت معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
میڈیا سیل جماعت اسلامی زون 44۔
March 17, 2025 at 7:13 PM
13 مارچ، 2025
زونل صدر جے آئی یوتھ زون 44 میاں بلال شاز صاحب کی طرف سے دعوت افطار میں محترم چوہدری امتیاز احمد بریار امیر جماعت اسلامی ضلع سیالکوٹ، حافظ محمد اکرم اعوان امیر زون پی پی 44،چوہدری زاہد ودھن قیم زون،حسن رفیق بھٹی زونل صدر پبلک ایڈ کمیٹی کی خصوصی شرکت
میڈیا سیل جماعت اسلامی زون44سیالکوٹ
March 14, 2025 at 11:46 AM
اللہ کریم استقامت عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین
January 20, 2025 at 5:16 PM
اللہ کریم استقامت عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین
January 20, 2025 at 5:15 PM
اللہ کریم استقامت عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین
January 20, 2025 at 5:14 PM
اللہ کریم استقامت عطا فرمائے۔آمین یا رب العالمین
January 20, 2025 at 5:14 PM
جماعت اسلامی زون 44، سیالکوٹ۔
حافظ جمیل احمد نے امیر یوسی کھروٹہ سیداں، سید حسن رضوی نے قیم یوسی کا حلف پڑھا۔
اس موقع پر امیر زون حافظ محمد اکرم اعوان اور ناظم شعبہ تنظیم ضلع سیالکوٹ ڈاکٹر خالد شفیق بھی موجود تھے۔
اللہ کریم ذمہ داران کو استقامت عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین
December 5, 2024 at 2:04 AM
December 5, 2024 at 2:01 AM
جماعت اسلامی زون 44، سیالکوٹ کے نظم کی تقریب حلف برداری امیر جماعت اسلامی ضلع سیالکوٹ محترم چوہدری امتیاز بریار ،افضل سلہری ایڈوکیٹ، امانت علی تارڑ صاحب،ڈاکٹر خالد شفیق صاحب نے خصوصی شرکت کی۔حافظ محمد اکرم اعوان،زاہد ودھن، محمد سلیم سلہری،چوہدری خالد حیدر، شاہد غزالی نے اپنی ذمہ داریوں کا حلف پڑھا،
December 1, 2024 at 6:21 PM
جماعت اسلامی پی ی 44, سیالکوٹ
December 1, 2024 at 1:42 AM
میں ظلمت شب میں لے کے نکلوں گا اپنے درماندگی کارواں کو
شرر فشاں ہوگی آہ میری، نفس میرا شعلہ بار ہوگا
November 28, 2024 at 7:40 AM
کاش یہ ملک علم کا گہوارہ بن جائے، کاش میرے ملک کے نوجوان یہاں کے حالات سے دل برداشتہ ہو کر بیرون ملک جانا چھوڑ دیں،
کاش اس ملک کے حکمران اپنی عیاشیوں کو چھوڑ دیں،
کاش اس ملک کی عوام جھوٹ، ملاوٹ، رشوت چھوڑ دے۔۔۔۔
کیا ایسا ممکن ہے؟
November 26, 2024 at 1:03 PM
کبھی کسی تھڑ دلے، کسی کم ظرف کے ساتھ دوستی نہ کریں۔
یہ مشکل وقت میں ساتھ چھوڑ دیتے ہیں
November 25, 2024 at 3:12 PM
جو یقین کی راہ پہ چل پڑے، انہیں منزلوں نے پناہ دی
جنہیں وسوسوں نے ڈرا دیا، وہ قدم قدم پہ بہک گئے۔
November 24, 2024 at 6:31 PM
نماز اچھی، حج اچھا، زکوٰۃ اچھی، روزہ اچھا
مگر میں باوجود اس کے مسلمان ہو نہیں سکتا۔
نہ جب تک کٹ مروں میں خواجہ بطحا کی حرمت پر
خدا شاہد ہے کامل میرا ایماں ہو نہیں سکتا
November 23, 2024 at 10:14 AM
‏نہ ادھر ادھر کی تو بات کر،
مجھے یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا
مجھے رہزنوں سے گلہ نہیں،
تیری رہبری کا سوال ہے۔
November 22, 2024 at 9:45 AM
‏نہ ادھر ادھر کی تو بات کر،
مجھے یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا
مجھے رہزنوں سے گلہ نہیں،
تیری رہبری کا سوال ہے۔
November 22, 2024 at 9:44 AM
کوئی قابل ہو تو ہم شان کئی دیتے ہیں
ڈھونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں۔
November 21, 2024 at 3:46 PM
نگہ بلند، سخن دلنواز، جاں پرسوز
یہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لیے۔
November 21, 2024 at 8:40 AM
میری زندگی کا مقصد، تیرے دیں کی سرفرازی
میں اسی لیے مسلماں، میں اسی لیے نمازی
November 21, 2024 at 2:37 AM
امید پاکستان۔۔۔ حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن ،دورہ حیدرآباد 23 نومبربروز ہفتہ
November 21, 2024 at 2:22 AM
ذمہ داران پنجاب وسطی
اللہ کریم تمام ذمہ داران کو استقامت عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین
November 19, 2024 at 4:35 PM
Reposted by Hafiz Muhammad Akram Awan
ہر دین کو اپنے قیام کے لئے خود اپنی حکومت کی ضرورت ہوتی ہے۔ حکومت کے بغیر دین بالکل ایسا ہے جیسے ایک عمارت کا نقشہ آپ کے دماغ میں ہو ، مگر عمارت زمین پر موجود نہ ہو (سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ۔۔۔۔۔دینیات)
November 19, 2024 at 9:41 AM