attiqkhanm.bsky.social
@attiqkhanm.bsky.social
24 نومبر فائنل کال🇧🇫🇧🇫 جس کو جتنا ٹائم ملے سوشل میڈیا سے ضرور پوسٹ کیا کرو کام بھی کرنے کا اور اپنے ملک میں ہمارے بھائی ہمارے لیے نکلے ہیں اس کو بھی سب اٹھ کرنے کا
November 24, 2024 at 6:33 AM
Reposted
محمد مصطفیٰ ﷺ آۓ بہار اندر بہار آٸی
زمیں کو چومنے جنت کی خوشبو بار بار آٸی

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَــــلَّـمْ(ﷺ)"❤️✨
November 22, 2024 at 6:03 AM
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور اشتہاری قرار
اسلام آباد انسداد دہشتگردی عدالت نےتھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ میں علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا ،،علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کے بعد کیس دیگر ملزمان سے الگ کر دیا گیا ہے،تحریری حکم نامہ
November 22, 2024 at 5:19 AM
پنجاب میں فضائی آلودگی سے بچے بھی متاثر ہو رہے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسیف کے مطابق پنجاب میں ایک کروڑ 10 لاکھ بچے فضائی آلودگی کے باعث رسک پر ہیں۔ ۔
November 22, 2024 at 5:15 AM
👐🙌🏻🤲🏼
‏ان چاروں ایم این ایز نے عمران خان سے وفا کے بدلے میں اپنی سیٹیں قربان کر دیں، ان کی جرات اور استقامت کو خراج تحسین!
November 22, 2024 at 5:12 AM
Tiger get ready
November 22, 2024 at 4:48 AM