اہلسنت والجماعت نیوز
banner
aswjnews.bsky.social
اہلسنت والجماعت نیوز
@aswjnews.bsky.social
اہلسنت والجماعت پاکستان
ملا خلیل الرحمٰن حقانی کی شہادت پر اظہار افسوس کیا، اور مرحوم کی بلندی درجات اور مغفرت کے لئے دعاکی ۔

*قائدِ اہلسنت نے کہا کہ ملا خلیل الرحمان حقانی کی شہادت امارت اسلامیہ کا ناقابل تلافی نقصان ہے، امارت اسلامیہ اور لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہیں*
December 26, 2024 at 11:27 AM
Reposted by اہلسنت والجماعت نیوز
پھر جتنی ہو سکے نفل نماز پڑھے اور جب امام خطبہ شروع کرے تو خاموش سنتا رہے تو اس کے اس جمعہ سے لے کر دوسرے جمعہ تک سارے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں
📗 (صحیح بخاری:883)
December 6, 2024 at 3:44 AM