Asma Gul
banner
asmagul.bsky.social
Asma Gul
@asmagul.bsky.social
I'm overseas Pakistani Live in Australia Phakhun Girl
Reposted by Asma Gul
اٹک کے ڈی پی او کا کہنا ہے کہ آپ اٹک کے پل پے اٹک جائیں گے۔
November 19, 2024 at 7:15 PM
Reposted by Asma Gul
بلیو اسکائی ہو یا کالی، پاکستان میں بیانیہ 804 کا ہی چلے گا
بلیو اسکائی پرانے ٹوئٹر کی طرز پر 300 الفاظ سے زائد کی ایک پوسٹ کی اجازت نہیں دیتا اس لئے بلیو اسکائی پر آنے والے دوبارہ مختصر مگر جامع پوسٹ لکھنے کی عادت بحال کر لیں
November 19, 2024 at 6:43 AM
Reposted by Asma Gul
‏معصومانہ سوال 🫡

‏"کیا جینیفر لوپیز کو ادائیگی حج فنڈ کے پیسوں سے کی گی؟"

‏بس ویسے ہی ایک سوال ذہن میں آ رہا تھا- 🤔🤫
November 19, 2024 at 7:58 AM
Reposted by Asma Gul
‏اوریا مقبول جان صاحب کو صرف چند لوگوں کی ضد نے اندر رکھا ہوا ہے جسکا کوئی مضبوط قانونی جواز بھی نہیں جبکہ جسٹس عالیہ نیلم کے زیر نگرانی ہائی کورٹ سے انصاف ملنے کی بجائے تاخیر ی حربے استعمال ہو رہے ہیں۔
November 19, 2024 at 12:19 PM
Reposted by Asma Gul
نوازشریف کا بیٹا دیوالیہ ہوگیا ہے بنک ڈیفالٹر ہے۔ اس کا علم نوازشریف کو بھی ہے۔ یہ لوگ ملک کو کیا ڈیفالٹ سے بچائیں گے جو خود کو ہی نہیں بچا رہے۔
یہ لوگ ایون فیلڈ کے سکینڈل سے نکل ہی نہیں سکتے
یہ ایسی فیملی ہے کہ ان کو انٹرویو نہیں دینے چاہیں۔ جو بھی انٹرویو دیتے ہیں پھنس جاتے ہیں
محمد زبیر
November 19, 2024 at 8:38 AM
Reposted by Asma Gul
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے ڈرتا ہے
November 19, 2024 at 4:11 AM
Reposted by Asma Gul
ملک کی خاطر نکلو
قوم کی خاطر نکلو

#Pakistan
#FinalCall
November 18, 2024 at 2:58 AM