Asif 🇵🇰
banner
asifpk.bsky.social
Asif 🇵🇰
@asifpk.bsky.social
غلام مصطفیٰ ہوں
سیاسی مرشد نوازشریف اور اس کا سپاہی ہوں بس اتنا کافی ہے
‏محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہمارے بڑی شان والے
November 20, 2024 at 4:18 AM
Reposted by Asif 🇵🇰
مورخ یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ جب ٹوئٹ میں کیتی گئی لفاظی اندر عمران کا ذکر نہیں پنکی کا تذکرہ نہیں حتی کہ لطیف کے متعلق بھی کوئی گل نہیں لکھی اور توپ کے آگے صرف جنرل فیض حمید ہی تھا لیکن پھر بھی قوم یوتھ گالاں کڈ رہی ہے
‏یہاں سوال یہ ہے کہ کُتے دیو بچیو فیض تاڈی مما دا کھسم تے نہیں
November 18, 2024 at 9:49 PM
جب آپ کو اس طرح کی خبریں سننے کو ملیں تو سمجھ جائیں آپ کا ملک قابل ہاتھوں میں ہے
November 19, 2024 at 4:41 AM
Reposted by Asif 🇵🇰
روٹی کا ایک ٹکڑا جو آپ سکون سے کھاتے ہیں اس دعوت سے بہتر ہے جو آپ پریشان ہو کر کھاتے ہیں۔😌
November 19, 2024 at 3:36 AM
Reposted by Asif 🇵🇰
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ
November 19, 2024 at 3:48 AM
Reposted by Asif 🇵🇰
الحمدللہ اچھے دن آئے ہیں ❣️
November 18, 2024 at 5:05 PM
Reposted by Asif 🇵🇰
پاکستان ترقی کر رھا ھے تمام زاویے مثبت ھیں رضی دادا کے حکومتی تعریفی صحافتی ذرائع اور نجم ولی خان کے شٹے اٹھاؤ ذرائع ۔
عوام کی زندگیوں پر اس ترقی کا فی الحال کوئی اثر نہیں پڑ رھا ۔
مولوی توصیف کا زمینی سروے ۔
سچ جان کر جیو 🔥
November 19, 2024 at 4:21 AM
السلام و علیکم صبح بخیر
November 19, 2024 at 4:33 AM
ہمارے سیاست کے کلچر نے ریاست کے کلچر کو بْری طرح متاثر اور داغدار کر رکھا ہے۔ ہماری سیاست اور ریاست کے قصے اب ہر طرف زبانِ زد عام ہیں۔ اکثر اوقات اپنی حرکتوں سے ہم دنیا کیلئے ’’جگ ہنسائی‘‘ کا سامان پیدا کرتے ہیں جو کسی طرح بھی مستحسن بات نہیں۔
November 18, 2024 at 5:20 AM
Hello every one
November 18, 2024 at 5:07 AM