Muhammad Asif
banner
asifdk.bsky.social
Muhammad Asif
@asifdk.bsky.social
اللہ نے ہر انسان کو اپنی پہچان دی ہے خان کو نعوذباللہ پیغمبر کا درجہ دینے والے اپنے باپ کو مارنے والے آفریدی کو کیا عزت دیں گے آفریدی کو اللہ نے جو شہرت دی ہے عزت دی ہے وہ کتوں کے بھونکنے سے کم نہیں ہوگی
December 12, 2024 at 4:38 PM
گھسیٹا کہ تم سے بہتر کوئی قوم نے خاص کر لڑائی کے معاملے پٹھان بھائی بھی جھنڈے لہراتے ہوے آ گئے لیکن یہ نہیں کہا پہلے اپنے صوبے میں دو مسلکوں کے درمیان جو جھنگ ہے اس کا کوئی حل نکالیں وہاں دونوں مسلکوں کے سینکڑوں لوگ اب تک جاں بحق ہو گئے ہیں لیکن صوبائی حکومت صرف اسلام آباد میں چڑھائی کے موڈ میں ہوتی
November 27, 2024 at 7:48 AM
یہ کیا اٹھا کے لائے ہو
November 21, 2024 at 7:01 PM
بھائی ایسے واقعات کے لئے ملک میں کوئی قانون ہے نہیں اگر ہوتا بھی تو پندرہ بیس لاکھ کسی کھلا کے آسانی سے باہر آجاتے۔
November 21, 2024 at 7:00 PM
It's universal don't be sad
November 21, 2024 at 6:55 PM
پاپا کا درجہ دیا ہوا ہے یہ سب کہنے کا مقصد ہرگز یہ نہیں کہ میری پوسٹس کو لائک کریں جو بھی ملک کے فائدے کی ہو وہ کوئی بھی کرے کسی بھی پارٹی سے اس کا تعلق ہو اسکی حوصلہ افزائی کریں۔ شکریہ !
November 19, 2024 at 1:05 PM
دوسری طرف یوتھئیے یہ نہیں دیکھتے کہ انکی حمایت میں بولنے والا کون ہے چاہے وہ نیتن یاہو ہی کیوں نہ پاکستان میں ہی دیکھ لیں اسد طور کو ماں بہن کی گالیاں۔ بکنے والوں نے آج انکو ابو بنایا ہوا ہے دوسری طرف حامد میر اور مطیع اللہ جان کو دیکھیں یوتھیے انکے پیچھے کتوں کی طرح پڑے رہتے تھے لیکن آج انکو بھی ++
November 19, 2024 at 1:05 PM
Soon the cult will ruin this too.
November 19, 2024 at 11:05 AM
سب۔ ہی
November 19, 2024 at 11:00 AM
خوددار قوم امریکہ سے اپنے لیڈر کے لئے خطوط نہیں لکھواتی بلکہ یہ پیغام دے رہی کہ ہم آپکے غلام ہیں۔
November 19, 2024 at 11:00 AM
حکومت بھی یہاں پہنچ چکی ہے وی پی این کے ساتھ
November 19, 2024 at 10:58 AM