Muhammad Asif
banner
asifdk.bsky.social
Muhammad Asif
@asifdk.bsky.social
سوال یہ ہے کہ کیا بشری بی بی کے بچے نکلے؟ کیا علی امین کے بچے نکلے کیا سلمان اکرم راجہ کے بچے نکلے کیا عمر ایوب کے بچے نکلے کیا عمران خان کے بچے نکلے پارلیمنٹ ایک بہترین پلیٹ فارم تھا جہاں بیٹھ کے یہ مزاحمت بھی کر سکتے لیکن ان لوگوں نے سہولت کاری کر کے ہر قسم کی قانون سازی میں ساتھ دیا اور پٹھانوںکو
November 27, 2024 at 7:48 AM
ان سیاستدانوں کے لئے نہ نکلو جن کے بچے لندن میں مزے کر رہے اور یہاں عام بندہ مروا رہے۔
پی ٹی آئی کو چاہئیے کی علی امین گنڈاپور اور اور بشری بی بی کے خلاف ایف آئی آر درج کریں' پوچھنے والی بات یہ ہے صرف پٹھان کا نعرہ کیوں لگایا گیا؟ اور لوگوں کے بچوں کو بے یار و مدد گار چھوڑ کر خود رفوچکر ہو گئے
November 27, 2024 at 7:42 AM
ہمیں دکھ اس بات کا ہے کہ پٹھان غیرت مند کا نعرہ لگا انکو جو دھوکہ دیا گیا کیا یہی پٹھان اب کے پی کی صورت حال پہ کے پی حکومت سے سوال کرے گا؟ کیا یہ پوچھے گا کہ گزشتہ تین پانچ سالوں میں آپ نے ہمیں جہاں چاہا گھسیٹا اس کے بدلے میں ہمیں کیا دیا الٹا سکولز بند اساتذہ فارغ انفراسٹرکچر تباہ۔
November 27, 2024 at 7:32 AM
تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ ٹویٹر پہ اکاؤنٹ کو فالو کریں یوتھیوں نے اکاونٹ رپورٹ کر کے سسپنڈ کرا دیا پہلے بھی ایک اکاؤنٹ کی قربانی دے چکا ہوں۔ MuhammadAsifdk@
November 22, 2024 at 1:16 PM
چوبیس نومبر سے پہلے یہ جان لینا ضروری ہے کہ عمران خان کے پاس ایک کارڈ یوٹرن ہمیشہ جیب میں ہوتا ہے
وہ تئیس نومبر 11:59 پہ یہ کارڈ کھیل سکتے ہیں۔
November 22, 2024 at 12:33 PM
معاشی استحکام کی جوں خبریں ملنی شروع ہوتی پھر سے روڈ بلاک کاروباری حضرات کا جتنا نقصان ہو رہا کوئی شخص چاہ کر بھی اس ملک میں سرمایہ کاری نہیں کرے گا۔
November 22, 2024 at 11:55 AM
صوبہ حالت جنگ میں ہے حکومت چلو چلو اسلام آباد چلو کے نعروں پہ مصروف ہے۔
پارا چنار میں کئی مہینوں سے خون کی ہولی کھیلی جا رہی یہ سب کسی اور صوبے میں ہوتا تو کہا جاتا صوبائی حکومت زمہ دار لیکن کےپی میں حالات خراب ہوں تو وفاقی حکومت یا فوج زمہدار اس منافقت کو چھوڑو اور پختونوں کو بےوقوف سمجھنا بند کرو
November 22, 2024 at 11:53 AM
سعودی سے خان کے بارے میں کال آئی یہ کیا اٹھا کے لائے ہو؟ بشری بی بی 🤣🤣
November 21, 2024 at 6:54 PM
بشری بی بی نے اپنا بیانیہ لانچ کر دیا شریعت کا نفاذ
November 21, 2024 at 5:41 PM
پی ٹی آئی کی قیادت بشری بی بی کو سونپ دی گئی ہے پنجاب میں گورننس اور اور ایک خراب امیج کا سارا سہرا انکے سر جاتا ہی ہے لیکن تحائف و دیگر معاملات میں عمران خان کو اندھیرے میں رکھنے بھی بشری بی بی کا بڑا کردار ہے
November 21, 2024 at 5:39 PM
اگر بلیو سکائی میں آنے کا مقصد صرف فالورز بڑھانا ہے یہ مقصد بے کار ہے' جیسا کہ یوتھیوں کو دیکھو وہ اپنا جھوٹ بھی مارکیٹ بیچ رہے لیکن دیگر پارٹیوں کے پاس کارکردگی سے لیکر اصلاحات تک ہونے کے باجود وہ اپنا بیانیہ عوام میں پش نہیں کر سکتی اس کی وجہ ایک دوسرے کے کنٹنٹ کو پروموٹ نہ کرنا ہے
November 19, 2024 at 1:05 PM
اس بار عمران خان کی کال پہ عوام سارے ریکارڈ توڑ دے گی تقریباً سولہ سو ایک سو اسی لوگوں کی شرکت متوقع۔
November 19, 2024 at 12:20 PM
امریکہ کو للکارنے سے پیر پکڑ کے معافیاں مانگنے کے سفر کو یوتھیوں کی نظر میں آزادی کا سفر کہتے ہیں
November 19, 2024 at 11:03 AM
خان ہماری ریڈ لائن ہے
خان کو ہاتھ لگاؤ گے تو انجام اتنا عبرت ناک ہوگا کہ تم سوچ بھی نہیں سکو گے۔
یہ یوتھیوں کی کسی زمانے میں دھمکیاں ہوا کرتی تھی پھر ریڈ لائن وائٹ کر دی گئی اور نہ صرف ہاتھ لگایا گیا بلکہ گسیٹ کے بتایا گیا کوئی بھی شخص ریاست سے بڑا نہیں ہوتا۔
November 19, 2024 at 9:22 AM
کے پی کے اساتذہ کو حقوق دینے کے لئے وسائل نہیں لیکن خان کے جلسے کرانے کیلئے وسائل ہیں۔
November 19, 2024 at 9:15 AM
یوتھئے جانتے ہیں کہ سیاسی استحکام ہوگا تو ملک ترقی کرے گا جس سے خان صاحب کا بیانیہ دفن ہو جائے گا ویسے اگر کوئی عقل مند یوتھیا ہو تو وہ خود موازنہ کر کے یہ نتیجہ نکال سکتا ہے ترم خان کو لانا غلط تھا جہاں بدتمیزی اور ڈانس کلچر کے علاہ کسی اور شعبے میں کوئی ترقی نہیں ہوئی۔
November 19, 2024 at 9:13 AM
دیگر صوبوں میں دہشتگردی کا کوئی واقعہ ہوتا ہے پی ٹی آئی صوبائی حکومتوں پہ تنقید کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی لیکن کے پی میں خود دہشتگردوں کو بلا کے الزام ریاست پہ لگاتے ہیں
منافقت کی انتہا۔
November 18, 2024 at 5:46 PM
پچاس لاکھ گھر ان لوگوں کے نام جو احتجاج پہ نکلیں گے۔
November 18, 2024 at 1:57 PM
میں جیل سے نہیں ڈرتا!
مجھے رہا کرانے کے لئے نکلو
November 18, 2024 at 1:55 PM
November 18, 2024 at 1:37 PM
سینچری سے تھوڑی دور پہ
تمام احباب کا شکریہ
November 18, 2024 at 1:29 PM
کپتان کی چوبیس نومبر کال مس کال بننے جا رہی ہے۔۔
November 18, 2024 at 6:26 AM
Blue sky going, going high..
November 17, 2024 at 7:16 PM
تبدیلی وائرس 2018 کورونا سے زیادہ خطرناک تھا جس کا سامنا صرف پاکستان کرنا پڑا تھا
November 17, 2024 at 7:04 PM
November 17, 2024 at 6:52 PM