Asif shah
@asif577.bsky.social
Journlist & thats Al
Crime Reporter Daily sarkar
Crime Reporter Daily sarkar
دھرنا اپڈیٹ GTروڈ روات Tچوک سے پہلے کے حالات واقعات کنٹینر ویلڈنگ کے ساتھ🤣
November 23, 2024 at 3:42 AM
دھرنا اپڈیٹ GTروڈ روات Tچوک سے پہلے کے حالات واقعات کنٹینر ویلڈنگ کے ساتھ🤣
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے عوامی صحت کے حوالہ سے بہترین پروگرام کی بہترین جھلکیاں مکمل فلم کے لیے کلرسیداں ہسپتال رابطہ کریں۔۔بمطابق زرائع
November 21, 2024 at 6:08 AM
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے عوامی صحت کے حوالہ سے بہترین پروگرام کی بہترین جھلکیاں مکمل فلم کے لیے کلرسیداں ہسپتال رابطہ کریں۔۔بمطابق زرائع
راولپنڈی تھانہ روات کی حدود ساگری موڑGTروڈ چھنی عالم شیرکے رہائشی ملک ظفران کے مطابق انکی زمین پر کچھ لوگوں نے قبضہ کرنے کی کوشش مالکان کی جانب سے احتجاج روڈ بند
November 20, 2024 at 7:33 AM