Asif shah
@asif577.bsky.social
Journlist & thats Al
Crime Reporter Daily sarkar
Crime Reporter Daily sarkar
راولپنڈی صحافیوں کے گلے پڑنے والے SHOچونترہ کی کارکردگی ملاحظہ کریں چور پکڑا گیا تھانے میں موجود ہونے کے باوجود FIRنامعلوم افرا کیخلاف کیوں🕵🏻مزکورہ چور کی ویڈیو بھی موجود ہے
November 29, 2024 at 10:56 AM
راولپنڈی صحافیوں کے گلے پڑنے والے SHOچونترہ کی کارکردگی ملاحظہ کریں چور پکڑا گیا تھانے میں موجود ہونے کے باوجود FIRنامعلوم افرا کیخلاف کیوں🕵🏻مزکورہ چور کی ویڈیو بھی موجود ہے
دھرنا اپڈیٹ GTروڈ روات Tچوک سے پہلے کے حالات واقعات کنٹینر ویلڈنگ کے ساتھ🤣
November 23, 2024 at 3:42 AM
دھرنا اپڈیٹ GTروڈ روات Tچوک سے پہلے کے حالات واقعات کنٹینر ویلڈنگ کے ساتھ🤣
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے عوامی صحت کے حوالہ سے بہترین پروگرام کی بہترین جھلکیاں مکمل فلم کے لیے کلرسیداں ہسپتال رابطہ کریں۔۔بمطابق زرائع
November 21, 2024 at 6:08 AM
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے عوامی صحت کے حوالہ سے بہترین پروگرام کی بہترین جھلکیاں مکمل فلم کے لیے کلرسیداں ہسپتال رابطہ کریں۔۔بمطابق زرائع
راولپنڈی تھانہ روات کی حدود ساگری موڑGTروڈ چھنی عالم شیرکے رہائشی ملک ظفران کے مطابق انکی زمین پر کچھ لوگوں نے قبضہ کرنے کی کوشش مالکان کی جانب سے احتجاج روڈ بند
November 20, 2024 at 7:33 AM
راولپنڈی تھانہ روات کی حدود ساگری موڑGTروڈ چھنی عالم شیرکے رہائشی ملک ظفران کے مطابق انکی زمین پر کچھ لوگوں نے قبضہ کرنے کی کوشش مالکان کی جانب سے احتجاج روڈ بند
وطن عزیز کے عوام کو پھدو بنانے کی ایک نئی جنگ کا آغازہوا چاہتا ہے😃😃🕵🏻
November 19, 2024 at 4:34 AM