asif4321.bsky.social
@asif4321.bsky.social
Reposted
‏دل پھٹ رہا ہے لوگوں کی کہانیاں سُن کر دِل پھٹ رہا ہے۔۔۔دل پھٹ گیا ہے جو جو کل سُننے کو مل رہا ہے۔۔۔!!
November 27, 2024 at 8:55 AM
Reposted
‏ڈائریکٹ گولیاں ماری گئیں، مجھ پر اور بشریٰ بی بی پربھی حملہ ہوا، علی امین گنڈا پور
November 27, 2024 at 10:51 AM
Reposted
PTI should officially lodge a complaint in International Criminal Court of Justice & United Nations Human Rights Council against this government…
November 27, 2024 at 10:53 AM
Reposted
‏اسلام آباد کے ہسپتالوں میں اپنے ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل سٹاف احباب سے رابطہ کیجیے۔ ان سے شہداء اور زخمیوں کی تعداد لیجیے۔ وگرنہ یہ لوگ ہر ہر ہسپتال سے ایک ایک سرٹیفکیٹ نکال لیں گے کہ یہاں کوئی زخمی آیا ہی نہیں۔
November 27, 2024 at 10:55 AM
Reposted
‏کیا اس قوم نے کبھی سوچا بھی ہو گا کہ انہی کے ٹیکس کے پیسوں سے لیا گیا اسلحہ اور بارود ان پر اور ان کی اولادوں پر ایسے بھرسے گا؟؟؟
November 27, 2024 at 10:56 AM
Reposted
‏🚨اسلام آباد قتل عام کے عینی شاہد صدام خان ترین کا پیغام جاری

جس طرح کل بلڈنگز سے سڑکوں سے سیدھی فائرنگ کی گئ اس کے بعد جو شخص بچا ہے وہ اللہ کی مدد سے بچا ہے ورنہ یہ سب کو مارنے آئے تھے
November 27, 2024 at 5:54 AM
Reposted
پی ٹی آئی اپنے احتجاج میں کامیاب رہی،لاکھوں کی تعداد تھی،شیلنگ تو ہر بار ہوتی رہی گولیوں کے سامنے کون کھڑا ہو سکتا ہے؟؟؟
جنھوں نے قتل عام کیا وہ یاد رکھیں یہ لاشیں ان کا قبر تک پیچھا کریں گی،،،پی ٹی آئی والے اس حکمت عملی کے تحت بیک فٹ پر گئے تاکہ مزید انسانی جانیں ضائع نہ ہوں،
November 27, 2024 at 9:16 AM
Reposted
‏یہ بالکل مرکز سے لی گئی تازہ ترین ویڈیو ہے کارکنان نے پیغام بھیجا ہے
کہ اگر صبح تک قافلے پہنچ جاتے ہیں ہم ڈٹے ہوئے ہیں
انشاءاللہ ازادی کی صبح قریب ہے سب لوگ ہمت رکھیں
November 26, 2024 at 7:09 PM
Reposted
‏خان نے ٹھیک کہا تھا یہ بھی بیغترت ہیں اِن کو لانے والے بھی بیغیرت ہیں۔۔۔

آج کے دور کے یذید پر لعنت بیشمار۔۔۔!!
November 26, 2024 at 4:28 PM
Reposted
‏میڈیا کا بائیکاٹ کریں۔۔۔۔

میڈیا میں جھوٹ اور افواہیں گردش کر رہی ہیں
کیونکہ یہ ہار چُکے ہیں
November 26, 2024 at 6:23 PM
Reposted
‏کارکنان گزشتہ کئی گھنٹوں سے شیلنگ کا سامنا کر رہے ہیں
November 26, 2024 at 6:38 PM
Reposted
‏بلیک آؤٹ کر کے ڈی چوک میں پولیس اور رینجرز نے خون کی ہولی کھیلی ہے۔ نہتے کارکنوں پر ڈائریکٹ فائرنگ کی گئی۔ شہدا اور زخمیوں کے بارے میں جو اطلاعات آ رہی ہیں وہ لکھتے ہوئے بھی میرے ہاتھ کانپ رہے ہیں۔
پاکستانی ریاست نے آج جلیانوالہ باغ کی سیاہ تاریخ دوہرائی ہے 💔
November 26, 2024 at 10:06 PM
Reposted
‏ڈر خوف ہوتا تو گھر بیٹھے ہوتے۔۔۔۔

احتجاج میں موجود دلیر خاتون۔۔۔۔!
November 26, 2024 at 8:25 PM
Reposted
‏میں جلد قافلے میں شامل ہو رہا ہوں۔۔۔

گرفتاری کی خبر جھوٹی نکلی۔۔۔
November 26, 2024 at 5:10 AM
Reposted
‏جی 10 سے براہ راست پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنان G10 کے مقام پے آمنے سامنے۔
November 26, 2024 at 6:37 AM
Reposted
‏زیرو پوائنٹ

نظام کانپ رہا ہے عوام ایک لات سے گرانے کے لیئے تیار۔۔۔۔!!
November 26, 2024 at 7:00 AM
Reposted
‏سینٹو رس مال بھی کراسڈ، کارکنان نے پولیس کو پیچھے دھکیل کر قافلہ کے لیے راستہ کلئیر کر دیا ✊
November 26, 2024 at 7:26 AM
Reposted
‏مزاحمت زندہ آباد۔
بشری بی بی بھی کنٹینر پر واپس ا گئی ہیں۔
November 25, 2024 at 10:36 PM
Reposted
‏بڑی بریکنگ نیوز___🔥🚨

ہر حال میں ڈی چوک پہنچو۔
عمران خان کا پیغام بیرسٹر گوہر نے علی امین تک پہنچا دیا۔۔
November 25, 2024 at 10:46 PM
Reposted
اہلیہ بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان، بشریٰ بی بی کا قوم کے نام اہم پیغام

‏⁦‪#HistoryInTheMaking‬⁩
November 25, 2024 at 11:03 AM
Reposted
‏عمران خان سے ملاقات کے بعد بیرسٹر گوہر اڈیالہ جیل سے واپس روانہ۔ کوئی مذاکرات نہیں ہونگے احتجاج جاری رہے گا۔ عمران خان کا بیرسٹر گوہر کو جواب
November 25, 2024 at 7:21 PM
Reposted
‏حکومت نے غلط لوگوں کو چھیڑ دیا ہے ،،،قبائلی بڑی تعداد میں آئے ہیں اور وہ گولیوں سے نہیں ڈرتے،،،گولیاں برسانے والے تمام اہلکار گرفتار ہونگے محسن نقوی پر دہشتگردی کی ایف آئی آر درج ہوگی-
November 25, 2024 at 7:30 PM
Reposted
‏وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کے قافلے کے تازہ ترین مناظر ، بدترین شیلنگ جاری۔
‎#UndeclaredMartialLaw
November 25, 2024 at 5:20 AM
Reposted
‏ساری رات پولیس گردی کا مقابلہ کرتے کارکنوں کے حوصلے بلند رکاوٹیں عبور کرتے اسلام آباد کا سفر جاری
November 25, 2024 at 5:38 AM
Reposted
‏پی ٹی آئی ہزارہ اور شانگلہ کے قافلے جھاری کس کے مقام پر موجود ہے۔
November 24, 2024 at 7:28 PM