محمد اشفاق
banner
ashfaqpti.bsky.social
محمد اشفاق
@ashfaqpti.bsky.social
‏عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا
تھا۔
یہ ہی خان کا اصل قصور ہے.🥹
December 13, 2024 at 3:58 AM
گبھرو سارے سوتے پے ہن
تاہیوں تے کھیر نوں کتے پے ہن
December 13, 2024 at 3:42 AM
Trust the journey, for Allah’s plan surpasses even your greatest dreams.
December 12, 2024 at 2:35 AM
‏مہربان ہونے کے لیے امیر ہونا بلکل ضروری نہیں ہے
December 2, 2024 at 5:04 PM
1971 میں نظریہ پاکستان کو ہندوستانی مسلح افواج کے ذریعے ختم کیا گیا اور 24 نومبر کو اسلام آباد میں پاک افواج کے ذریعے نظریہ انسانیت کو ختم کر دیا گیا۔
December 1, 2024 at 12:37 PM
جواب دو ؟
November 29, 2024 at 8:59 PM
‏الفاظ کی سختی ہے لیکن حقیقت ہے
November 29, 2024 at 8:55 PM
اسلام آباد میں ہونے والے قتل عام کے حوالے سے کرائسس سیل قائم کیا گیا ہے، نیچے دیے گئے 4 نمبرز پر رابطہ کر کے:

◀️ لاپتہ شہریوں کی تفصیلات شئیر کریں
◀️ اپنے پاس موجود ظلم و بربریت کا ریکارڈ بھیجیں
◀️ قانونی مدد کے لئے رابطہ کریں
‎#اسلام_آباد_قتل_عام
November 29, 2024 at 2:10 PM
محمد علی جو ‎اسلام آباد قتل عام کے دوران فوج کے ہاتھوں شہید ہوا جب وہ خان کے حق میں نہتا پرامن احتجاج کر رہا تھا اس کے آخری الفاظ تھےخان ہمارے مستقبل کے لیے جیل میں ہے میں اس کے لیے جان بھی دے دوں گا محمد علی کی لاش پمز میں ان کے والدین کے حوالے کر دی گئی ہے
November 29, 2024 at 2:01 AM
یہ سانحہ (26 نومبر 2024) پاکستان کی تاریخ میں سیاہ باب ہے
November 28, 2024 at 5:56 PM
کیا وجہ ہے کہ جیل سے باہر پی ٹی آئی کی لیڈر شپ اس پر خاموش ہے
November 28, 2024 at 5:51 PM
‏پمز میں پڑھے ہمارے شہیدوں کی لسٹ🚨
November 27, 2024 at 4:40 AM
1:-آپ پرامن رہیں ہم آپ پر گولی نہیں چلائیں گے
2:ـ کوفہ آجائیں ہمیں آپکی بہت ضرورت ہے۔
تاریخ کے سب سے بڑے دھوکے۔
November 27, 2024 at 4:38 AM