محمد اشفاق
banner
ashfaqpti.bsky.social
محمد اشفاق
@ashfaqpti.bsky.social
‏عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا
تھا۔
یہ ہی خان کا اصل قصور ہے.🥹
December 13, 2024 at 3:58 AM
‏اسلام آباد قتلِ عام "پہلے سے طے شدہ قتل" تھا، ناجائز حکومت کے وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے دھمکی دی تھی کہ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے گولہ بارود استعمال کیا جا سکتا ہے۔
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 13, 2024 at 3:51 AM

مرشد اسی کے واسطے تم پر ستم ہوا
مرشد مگر یہ بات ہماری بقا کی ہے
مرشد ہماری نسل کے آج و کل کی ہے
مرشد بس اب ڈریں گے نہیں حق نبھائیں گے
مرشد رہا کرا کے تمہیں جیت جائیں گے
مرشد حقیقی رنگ آزادی کے پائیں گے!
December 13, 2024 at 3:49 AM
‏مرشد ہمیں شعور کی اتنی سزا ملی
مرشد ہمیں اٹھا کے غائب کیا گیا
مرشد علم اٹھا کے جو انصاف کا چلے
مرشد ہمارے اپنوں کو رسوا کیا گیا
مرشد تمہارا نام بھی جو منہ سے ادا ہوا
مرشد ہمیں تو گولی سے چھلنی کیا گیا
مرشد جو خوف تم نے ہمارا بھگا دیا
December 13, 2024 at 3:48 AM
‏خبر یہ ہے کہ اڈیالہ میں ملاقاتیں بڑھ گئی ہے کچھ معاملات میں اڈیالہ جاکر معافی مانگی گئی ہیں
صحافی منصور علی خان🔥🚨
December 13, 2024 at 3:47 AM
‏‎خان اور اسکا لشکر (عوام) دلیر بھی ہیں ڈٹ کر کھڑے بھی ہیں اور قربانیاں کیا کہنے سینکڑوں جانیں دیں ہیں شہادت کے درجے پر فائض ہوئے، ڈرے نہیں جھکے نہیں چھپ چھپا کے بھاگے نہیں عوام اور انکا مرشد ڈٹ کر کھڑے ہیں بیچ میں گیدڑشپ ہے جو ار ریلیونٹ ہیں
‎#گولی_کیوں_چلائی
‎#Islamabad_Massacre
December 13, 2024 at 3:46 AM
‏‎خان بھی فاتح خان کی قوم بھی فاتح ۔ ہر لشکر میں کچھ غدار ہوتے ہیں بس ان کی چھانٹی ہو رہی ہے شکر ہے اللہ کا ۔ کہ وہ چھپے ہوئے نہیں ہیں اللہ ان کی حقیقت قوم کو دکھا رہا ہے ۔ یہ بھی اللہ کا کرم ہے خان پر قوم پر ۔
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 13, 2024 at 3:46 AM
دوسری پارٹیوں جیسی نہيں نکلی۔ ان سے کچھ بدتر نکلی۔ اور کیوں بدتر نہ ہو؟ آخر یہ ان جماعتوں کا کچرا ہے۔ کوئی خود ن لیگ یا پیپلزپارٹی میں تھا۔ کسی کا باپ تھا۔

ن لیگ اور پیپلزپارٹی دونوں میں ان سے کچھ بہتر لوگ ہیں۔ ہمیں سچائی تسلیم کرنی چاہئے۔
December 13, 2024 at 3:45 AM

پی ٹی آئی قیادت نے ثابت کیا ہے وہ خان کے بیانیے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ یہ سب باقی جماعتوں کی طرح روایتی سیاست ہی کر سکتے ہیں!
December 13, 2024 at 3:44 AM
گبھرو سارے سوتے پے ہن
تاہیوں تے کھیر نوں کتے پے ہن
December 13, 2024 at 3:42 AM
‏امریکن اخبار کا کہنا ہے عاصم منیر نے پاکستانیوں کے قتل عام کا حکم دیا ہے اور اسلام آباد میں پاکستانیوں کو بڑے پیمانے پر پاکستانی فوج نے گولیاں مار کر شہید کیا
اگر یہ خبر غلط ہے تو امریکہ میں اخبار پر مقدمہ کریں، جھوٹ اور سچ کا پتا چل جاۓ گا۔
December 13, 2024 at 3:40 AM
‏عمران خان کی قیادت میں سے کون سا بندہ ہے جو کمپرومائز نہیں ؟؟
December 13, 2024 at 3:39 AM
‏رانا ثناء اللہ کا انکشاف 🚨

عمران خان حکومت کو چھوڑے اسٹیبلشمنٹ سے بھی بات کرنے کو تیار نہیں
December 13, 2024 at 3:39 AM
Trust the journey, for Allah’s plan surpasses even your greatest dreams.
December 12, 2024 at 2:35 AM
🚨‏مولی کی ماں کی بادشاہی ہے۔۔ جب یہ چاہیں ہائی کورٹ کے احکامات جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں، *شیر افضل مروت*
December 7, 2024 at 4:18 PM
‏ *گھروں میں گھستے ہیں، بیویوں، بیٹیوں اور ماؤں کے دوپٹے کھینچتے ہیں،*
*چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہیں،*
*یہ جس دن شہباز شریف یا اِن کے ساتھ ہوا تو میں پھر تب اِن کے حق میں آواز اٹھاؤں گا، ارشاد بھٹی*🚨🚨
December 7, 2024 at 4:17 PM
*کمپنی نے شہباز شریف کی چھٹی پر کام کرنا شروع کر دیا ہے ۔۔۔*
*اب بلاول کو وزیراعظم بنانے کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں ۔۔۔*
*شہباز گل*🔥💫🚨
December 7, 2024 at 4:16 PM
🚨‏حکومت کیخلاف نئی تحریک چلائیں یا نہیں!! تحریک انصاف کی قیادت میں اختلافات،،

ایک گروپ ترسیلات زر کے بائیکاٹ مہم کے خلاف دوسرا گروپ حق میں سامنے آگیا۔ لیڈر کے بغیر معاملات ٹھیک نہیں ہونگے۔
December 7, 2024 at 4:16 PM
‏گولی چلانے کا آرڈر عاصم منیر سائیکو پیتھ نے دیا تھا، 10 کور، 111 بریگیڈیئر، رینجرز اور پی ڈی ایم حکومت پوری کاروائی میں ساتھ شامل تھی۔ سب قصوروار ہیں!

‎#گولی_کیوں_چلائی
December 7, 2024 at 3:12 PM
‏سول نافرمانی کی تحریک میں بہت شغل لگنے والا ہے!

تحریک انصاف والے انٹرنیٹ کے اور موبائل کمپنیوں کے بل نہیں دینگے اور سارا فتنہ سوشل میڈیا سے ختم ہوجائے گا۔

جو سوشل میڈیا پر آئے گا، اسکو ہم شرمندہ کریں گے کہ تم نے بل کیوں ادا کیا؟

کون کہتا ہے خان کو سیاست نہیں آتی 💪💪
December 7, 2024 at 3:12 PM
شاہد خاقان عباسی بھی اب تو بول پڑے کہ کوئی ایک ویڈیو دکھا دیں جس میں کارکنان حملہ آور ہوں

گولی چلانا حکومت کی ناکامی ثابت کرتی ہے
December 7, 2024 at 3:00 PM
‏مسلسل غیر حاضری پر گجرانوالہ کی عدالت سے رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے گئے ، 12 دسمبر کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم
December 7, 2024 at 2:01 PM
‏آج میں ایک لانگ ٹرم پرڈکشن کر رہا ہوں کہ نواز شریف خود عمران خان کو جیل سے لینے جائیں گے، نجم سیٹھی
December 7, 2024 at 1:58 PM
‏موت سے ڈراتے ہیں، مار پیٹ سے ڈراتے ہیں، ٹئیر گیس سے ڈراتے ہیں، ڈنڈوں سے ڈراتے ہیں،
اِن کو سمجھ کیوں نہیں آتی کے اب ہمیں اِن چیزوں سے ڈر نہیں لگتا، شاندانہ گلزار
December 7, 2024 at 1:57 PM
🚨‏ضلع کرم میں بگن کے قریب ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا بھاری اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ ، حملے میں 6 ایف سی اہلکار شہید 7 زخمی ہو گئے
December 7, 2024 at 1:57 PM