Ash
banner
ashawan.bsky.social
Ash
@ashawan.bsky.social
🌹🌹دلیل تھی نا کوئی حوالہ تھا ان کے پاس🌹🌹
🌹🌹عجیب لوگ تھے بس اختلاف رکھتے تھے🌹🌹
The Statesman
November 16, 2025 at 5:43 PM
بین الاقوامی جرائد کے مطابق دنیا کا واحد دارالحکومت ہے اسلام آباد

‏جو بیک وقت بیجنگ اور واشنگٹن سے بات چیت کرتا ہے اور اپنی بات بھی منوا لیتا ہے۔

‏مثال آپ کے سامنے ہے کہ ایک طرف ہمارے آرمی چیف چینی فوج کے ہیڈ کوارٹر میں موجود ہیں تو دوسری طرف ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار صاحب واشنگٹن میں موجود ہیں۔
July 26, 2025 at 12:02 AM
‏❤️صدیاں حسین کی ہیں، زمانہ حسین کا❤️

‏ 🌺 رضی اللہ عنہ🌺
July 6, 2025 at 12:15 PM
الفتح 🇵🇰⚔️
May 11, 2025 at 7:37 PM
May 5, 2025 at 2:18 PM
ماشا اللہ ما شا اللہ ما شا اللہ🌺🌺🌺

‏بڑے تو بڑے ہمارے بچے بھی اتنے دلیر ہیں کہ کسی کی گیڈر بھبکی کو خاطر میں نہیں لاتے۔ ہماری پیاری بھتیجی کا عزمِ عالیشان اور بلند حوصلہ ہی پاکستان کے دشمنوں کو پاش پاش کرنے کے لیے کافی ہے۔ ہمارے پیارے دوست عاطف حسین صاحب‬⁩ کی پیاری بیٹی کی مودی کو للکار 👏🏻👏🏻🇵🇰🇵🇰⚔️⚔️🛡️🗡️
April 28, 2025 at 6:29 PM
نواز شریف صاحب بلوچوں سے بات کر کے مسلہ حل کر سکتے ہیں

صحافی مونا عالم
March 26, 2025 at 11:34 PM
مستحکم سے مثبت
March 13, 2025 at 10:31 AM
عوامی خدمت کا دوسرا نام، وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ 🌺🌺
November 18, 2024 at 1:42 PM
🍂 ہم بدلتے ہیں رخ ہواؤں کا
‏🍂 آئے دنیا ہمارے ساتھ چلے
November 17, 2024 at 5:06 PM