Ash
banner
ashawan.bsky.social
Ash
@ashawan.bsky.social
🌹🌹دلیل تھی نا کوئی حوالہ تھا ان کے پاس🌹🌹
🌹🌹عجیب لوگ تھے بس اختلاف رکھتے تھے🌹🌹
Pinned
🍂 ہم بدلتے ہیں رخ ہواؤں کا
‏🍂 آئے دنیا ہمارے ساتھ چلے
The Statesman
November 16, 2025 at 5:43 PM
بین الاقوامی جرائد کے مطابق دنیا کا واحد دارالحکومت ہے اسلام آباد

‏جو بیک وقت بیجنگ اور واشنگٹن سے بات چیت کرتا ہے اور اپنی بات بھی منوا لیتا ہے۔

‏مثال آپ کے سامنے ہے کہ ایک طرف ہمارے آرمی چیف چینی فوج کے ہیڈ کوارٹر میں موجود ہیں تو دوسری طرف ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار صاحب واشنگٹن میں موجود ہیں۔
July 26, 2025 at 12:02 AM
Reposted by Ash
July 25, 2025 at 8:47 PM
‏❤️صدیاں حسین کی ہیں، زمانہ حسین کا❤️

‏ 🌺 رضی اللہ عنہ🌺
July 6, 2025 at 12:15 PM
الفتح 🇵🇰⚔️
May 11, 2025 at 7:37 PM
May 5, 2025 at 2:18 PM
ماشا اللہ ما شا اللہ ما شا اللہ🌺🌺🌺

‏بڑے تو بڑے ہمارے بچے بھی اتنے دلیر ہیں کہ کسی کی گیڈر بھبکی کو خاطر میں نہیں لاتے۔ ہماری پیاری بھتیجی کا عزمِ عالیشان اور بلند حوصلہ ہی پاکستان کے دشمنوں کو پاش پاش کرنے کے لیے کافی ہے۔ ہمارے پیارے دوست عاطف حسین صاحب‬⁩ کی پیاری بیٹی کی مودی کو للکار 👏🏻👏🏻🇵🇰🇵🇰⚔️⚔️🛡️🗡️
April 28, 2025 at 6:29 PM
Reposted by Ash
یہ پی ٹی آئی کے ڈیجیٹل دہشتگرد خود عمرانی نیازی کو دلدل میں پھنسا رہے ہیں سن لیں سلمان اکرم راجہ کہ گفتگو کی عمران خان نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا کہ عید کے بعد سڑکوں کو گرم کردینگے۔
March 26, 2025 at 10:56 PM
Reposted by Ash
March 26, 2025 at 4:33 PM
نواز شریف صاحب بلوچوں سے بات کر کے مسلہ حل کر سکتے ہیں

صحافی مونا عالم
March 26, 2025 at 11:34 PM
مستحکم سے مثبت
March 13, 2025 at 10:31 AM
Reposted by Ash
PM Shehbaz Sharif to visit Balochistan today to express solidarity with people
March 13, 2025 at 7:25 AM
Reposted by Ash
Punjab CM Maryam Nawaz launched the country’s first fully electric bus service from Lahore Railway Station to Green Town. She announced a fixed fare of Rs20, free rides for students and senior citizens, and plans to introduce 500 more buses.
February 20, 2025 at 12:52 PM
Reposted by Ash
ملک ایک بار پھر اپنے پاؤں پر کھڑا ہو رہا ہے، اب لانگ مارچوں، دھرنوں کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ نواز شریف
February 20, 2025 at 9:16 AM
Reposted by Ash
جعلی اور غلط خبریں بڑا چیلنج ہے جس سےنمٹنے کے لئے عالمی سطح پر جامع لائحہ عمل مرتب کرنا ناگزیر ہے۔۔۔مقامی میڈیا کی استعداد کار میں اضافے کے لئے شراکت داری اہم ہے۔۔۔پاکستان میڈیا کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون کا خیرمقدم کرتا ہے۔۔۔عالمی شراکت داری کے ذریعے مقامی میڈیا اداروں میں مثالی تبدیلی 👇
February 20, 2025 at 10:04 AM
Reposted by Ash
پڑھے لکھوں کی جماعت اور انکی حکومت کا سربراہ؛
جس کالج یونیورسٹی جاتا وہ ہاتھ کھڑے کر دیتے اور وہاں سے نکال دیا جاتا، پھر میں نے کہا رہنے دو تعلیم اور ڈگری میرے بس کی بات نہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ
اور یہ ڈگریاں تقسیمِ کر رہا ہے 🤦😎
@thursdaytimes.com
December 3, 2024 at 9:33 AM
Reposted by Ash

وہ جھوٹ نہیں بولتا ۔۔۔۔🫣🤔
December 3, 2024 at 12:07 PM
Reposted by Ash
یہ سب کچھ اسلئے کیا جارہا ہے کیونکہ انکو پتہ چل گیا ہے کہ ملک چل پڑا ہے، انکو تکلیف اس بات کی ہے جو مہنگائی 38 فیصد پر تھی وہ 5 فیصد سے نیچے آگئی ہے جو اللہ تعالیٰ کا معجزہ ہے، روٹی کی قیمت کم ہوگئی ہے، معاشی اشاریے بہتر ہورہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
@thursdaytimes.com
December 3, 2024 at 11:39 AM
Reposted by Ash
‏پی ٹی آئی نے بار بار کال دی مگر انہیں منہ کی کھانی پڑی پنجاب میں کوئی نہیں نکلا سیاسی گند کو پنجاب اور پاکستان سے صاف کرنے کا وقت آ گیا ہے۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف
December 3, 2024 at 10:55 AM
Reposted by Ash
CM Maryam Nawaz ka Punjab "Suthra Punjab."
December 3, 2024 at 9:41 AM
Reposted by Ash
‏وزیراعلیٰ مریم نواز آج "ستھرا پنجاب پروگرام" کا افتتاح کر رہی ہیں، جو پاکستان میں صوبائی سطح پر پہلی بار شہروں اور دیہاتوں میں صفائی کا یکساں نظام متعارف کرائے گا۔ اس پروگرام کے تحت ویسٹ مینجمنٹ سروسز کی آؤٹ سورسنگ، ڈیجیٹل نگرانی اور ایک لاکھ سے زائد خاندانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔
December 3, 2024 at 9:21 AM
Reposted by Ash
ستهرا پنجاب پروگرام *

افتتاح

بدست وزیر اعلی مریم نواز
3 دسمبر 2024
December 3, 2024 at 9:18 AM