banner
asghar1.bsky.social
@asghar1.bsky.social
‏پی ٹی آئی ورکرز کپتان کی 24 نومبر کال کی عوام میں موبالائزیش اس طرح کررہے ہیں جس طرح 8 فروری کے عام انتخابات میں کی تھی
November 19, 2024 at 10:15 AM
‏آرمی چیف اور DG ISPR روز آکر قوم کو بھاشن دیتے ہیں کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں!
November 19, 2024 at 10:02 AM