banner
asghar1.bsky.social
@asghar1.bsky.social
Reposted
‏آزاد کشمیر میں ہر شہر میں ہر شخص سڑکوں پر ہے۔۔ کالے آرڈیننس کو جلا کر جوتے کے نیچے مسل دیا گیا۔۔
November 22, 2024 at 9:18 PM
Reposted
Murshad k liye dhero laakho Dua
November 20, 2024 at 7:49 AM
‏پی ٹی آئی ورکرز کپتان کی 24 نومبر کال کی عوام میں موبالائزیش اس طرح کررہے ہیں جس طرح 8 فروری کے عام انتخابات میں کی تھی
November 19, 2024 at 10:15 AM
Reposted
‏آئینی ترمیم بھی کروائی آئینی بنچ بھی بنوا لیا توسیع بھی لے لی۔ لیکن نہ پاک فوج کی عزت بحال ہوئی نہ ملک میں استحکام آیا۔

مان لو کہ اس نے فوج برباد کردی ہے۔
#imrankhan
November 18, 2024 at 6:56 AM
‏آرمی چیف اور DG ISPR روز آکر قوم کو بھاشن دیتے ہیں کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں!
November 19, 2024 at 10:02 AM
Reposted
گرفتاری سے پہلے خان صاحب نے کہا تھا یہ میری ذاتی جنگ نہیں ہے، ذاتی مفادات کے لئے کوئی اپنی زندگی خطرے میں نہیں ڈالتا۔
میں آپ سب کی جنگ لڑ رہا ہوں۔
November 19, 2024 at 9:10 AM
Reposted
جب تک عمران خان کے ساتھ ایسے ماںوں کی دعائیں ہو ۔کوئی عمران خان کی کچھ نہیں بگاڑ سکتا
November 19, 2024 at 9:14 AM