Musafir
banner
asefm.bsky.social
Musafir
@asefm.bsky.social
Peace and love ❤️ to all of us!
فطرت اور قدرت کا ہر منظر خوبصورت اور مسحور کن ہے ۔
November 23, 2025 at 2:51 PM
زندگی کے جس موڑ پہ بھی احساس ہو جاۓ اسی وقت اپنی من پسند زندگی سے لطف اندوز ہونا شروع کر دیں اور یہ مت سو چیں کہ دوسرے کیا کہیں گے ۔
November 20, 2025 at 3:40 PM
قدرتی مناظر اور ماحول میں گزرا وقت سب سے قیمتی خزانہ ہوتا ہے ۔
August 12, 2025 at 12:01 PM
عام انسان اپنی محبت اور خلوص سے خاص ہو جاتا ہے ۔
August 7, 2025 at 5:37 PM
دنیا کو امن کاگہوارہ بنانے کے لیے ہم اپنی آواز کو بلند کرتے رہیں گے ۔
June 13, 2025 at 3:26 PM