Musafir
banner
asefm.bsky.social
Musafir
@asefm.bsky.social
Peace and love ❤️ to all of us!
Pinned
Glaciers are melting but lessons are still not learning!
امید جیت جاتی ہے اور خواب حقیقت کا روپ دھار لیتے ہیں ،بس امید کا دامن کسی حال میں بھی نہیں چھوڑنا چاہیے۔
November 20, 2025 at 12:37 PM
‏شکرگزاری زندگی کو اطمینان اور سکون بخشتی ہے اس لیے اس کا دامن کسی حال میں بھی نہ چھوڑیں ۔
November 20, 2025 at 12:35 PM
موسمیاتی تبدیلی ایک حقیقت ہے جس کا سدباب ہونا چاہیے اس سے پہلے کہ نقصان بے شمار ہو جاۓ ۔
August 30, 2025 at 10:39 AM
صحت مند زندگی انمول تحفہ ہے ۔
August 11, 2025 at 12:58 PM
سوچ کی قید کو مراقبے کی طاقت سے آزاد کروایا جا سکتا ہے ۔
August 2, 2025 at 12:34 PM
سادگی انسان کے کردار کو بے لفظ بیان کرتی ہے ۔
August 1, 2025 at 9:07 AM
ہم ہر روز نئی شروعات کر سکتے ہیں،ہر نیا دن ہمیں ایک نیا موقع فراہم کرتا ہے ۔
July 13, 2025 at 6:45 PM
رحم دلی اور ہمدردی کا تھوڑا سا برتاؤ کسی کی زندگی بدل سکتا ہے ۔
July 5, 2025 at 11:58 AM
شعور اور آگاہی آزادی کی طرف پہلا قدم ہوتا ہے ۔
June 30, 2025 at 6:54 PM
کٽیرالٽقافت معاشرہ ہماری تہذیب وٽقافت پر دوررس اٽرات مرتب کرتا ہے ۔
June 28, 2025 at 10:31 AM
Wars bring destruction and devastation, yet some countries choose to wage wars and put the peace of the entire world at stake.
June 13, 2025 at 2:48 PM
We build confidence through action.
June 10, 2025 at 4:30 PM
تھوڑا سا صبر اور قربانی ہمیں بہت سے مصائب سے بچاتی ہیں ۔
June 7, 2025 at 2:03 PM
سوشل میڈیا جنگی زون نہیں ہے بلکہ سیکھنے سکھانے کی جگہ ہے ۔
May 28, 2025 at 5:44 PM
‏خودآگاہی انسان کو اپنی خوبیاں اور خامیاں سمجھنے میں مدد کرتی ہے ۔
May 25, 2025 at 4:31 PM
کسی انسان کو دوسرے انسان کی کسی بھی شکل میں دل آزاری سے اجتناب برتنا چاہیے ،کیونکہ سب انسان برابر ہیں ۔
May 25, 2025 at 10:48 AM
دنیا کو کنٹرول کرنے کی بجاۓ صرف خود کو کنٹرول کرنا سیکھیں ۔
May 24, 2025 at 6:51 PM
تعریف کارکردگی کو بڑھانے کا ذریعہ بنتی ہے ۔
May 16, 2025 at 6:01 PM
سب تفاخر باطل ہیں !
May 14, 2025 at 5:22 PM
اعتبار سب رشتوں میں سب سے بامعنی بنیاد ہوتا ہے ۔
May 8, 2025 at 4:24 PM
‏انسان اپنی پسندیدہ چیزوں سے لپٹا رہنا چاہتا ہے اورتبدیلی کی مخالفت کر کے مشکل میں گرفتار ہو جاتا ہے ۔
May 6, 2025 at 7:46 PM
کسی سے توقعات وابستہ نہ کرنا اور لمحہ موجود میں رہنا ہماری خوشی کو دوبالا کر دیتا ہے ۔
May 6, 2025 at 7:46 PM
تعلق ختم ہوتے ہی اخلاق والے نا پید ہو جاتے ہیں ۔
May 6, 2025 at 7:44 PM
جنگ پر وسائل اور انرجی ضائع کرنے کی بجاۓ عوام کی فلاح و بہبود پر دھیان دیا جاۓ ۔
April 30, 2025 at 2:17 PM
غیر یقینی اور پریشانی کے دور میں پیشگوئی وغیرہ کرنے والوں کی لاٹری نکل آتی ہے ۔😂
April 26, 2025 at 4:51 PM