asee5040.bsky.social
@asee5040.bsky.social
Reposted
گرفتاری سے پہلے خان صاحب نے کہا تھا یہ میری ذاتی جنگ نہیں ہے، ذاتی مفادات کے لئے کوئی اپنی زندگی خطرے میں نہیں ڈالتا۔
میں آپ سب کی جنگ لڑ رہا ہوں۔
November 19, 2024 at 9:10 AM
Reposted
بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨

: کل عمران خان کو توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ملتی ہے تو 24 کا احتجاج عمران خان لیڈ کریں گے، اگر ضمانت نہیں دیتے تو ہم سارے پاکستانی اُن کیلئے پہنچیں گے،

علیمہ خان۔۔۔!!!
November 19, 2024 at 1:19 PM
Reposted
‏جتنے مرضی بندہ لے آئیں، داخلہ ناممکن بنا دیں گے، ڈی پی او اٹک کا عوام کو چیلنج
November 19, 2024 at 1:18 PM
Reposted
اپ کی زبان میں اسے کیا کہتے ہیں؟؟؟؟
November 19, 2024 at 1:14 PM
Reposted
‏🚨اہم ترین گفتگو سب لوگ ضرور سنیں علی امین گنڈاپور عمران خان سے نہ مذاکرات کی اجازت مانگنے گئے ہیں اور نہ انھوں نے اجازت مانگی ہے،
انھوں نے عمران خان سے ہدایت لی کہ اگر یہ فرسٹیٹ ہو کر ہمیں مذاکرات کیلئے اپروچ کریں اور ہمیں آپ سے ملاقات نہیں کرنے دیں تو ہم کیا کریں،
November 19, 2024 at 1:33 PM
Reposted
شناختی کارڈ بلاک کرنا، شیلنگ اور کنٹینرز کی دھمکیاں دینا سب گیدڑ دھمکیاں ہیں ان پر کان مت دھریں

سب سے بڑی طاقت عوام ہیں اور عوام ان کو تن دے گی
November 19, 2024 at 11:43 AM
Reposted
کب نکلو گئے
November 17, 2024 at 12:07 AM
Reposted
‏نو مئی کے تمام مقدمات کا انجام یہی ہے کیونکہ یہ تمام مقدمات بوگس اور سیاسی انتقام پر مبنی ہیں ۔ عمران خان جو اس روز خود گرفتار تھے ان پر نو مئی کے حوالے سے مقدمات بنانا مزائقہ خیز عمل تھا ۔
November 16, 2024 at 4:32 PM
Reposted
‏عمران خان کیساتھ تھا اور اس کیساتھ کھڑا رہوں گا،عمران خان نے 24 تاریخ کی کال دی ہے،احتجاج ہمارا قانونی حق ہے،ہمارا احتجاج پرامن ہوگا، شاہ محمود قریشی
November 16, 2024 at 4:28 PM
Reposted
عمران خان نے بے گناہ ہونے کے باوجود ان مقدمات میں بے جا جیل کاٹی لیکن جب بھی عدالتیں شفاف طور پر میرٹ سے انصاف کریں گی عمران خان با عزت بری ہوں گے
November 16, 2024 at 4:32 PM