asadmunir.bsky.social
@asadmunir.bsky.social
Reposted
‏تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا قافلہ اس وقت اسلام آباد میں ۔
تازہ ترین مناظر ریپوسٹ کرتے جائیں۔🔥🔥🔥
November 26, 2024 at 5:32 AM
Reposted
راولپنڈی اِسلام آباد کے لوگوں سےدرخواست ہےکہ آپکے شہر میں ائےقافلوں کے کھانے پینےکا انتظام کریں ان کے لیے گرم کپڑوں کا انتظام کریں ان کے لیے گرم جوتوں کا انتظام کریں
پیراسٹامول پانی کاانتظام کریں اور آپ لاکھوں کی تعدادمیں ان کےساتھ ملکر باہرنکلیں یہ آزادی کی جدوجہدمیں کامیابی حاصل کرناغلامی سےنجاتہے
November 26, 2024 at 4:49 AM
Reposted
میرے دل کے زخموں کو
نیند اگی ھے
انہں تم جگانے کی کوشیش نہ کرنا😜😜😜
November 26, 2024 at 2:21 PM
Reposted
‏اسلام آباد ٹول پلازہ کا منظر
November 26, 2024 at 6:40 AM
Reposted
عامر مغل ورکرز میں کھانا تقسیم کر رہے ہیں۔
عامر مغل بھی فرنٹ فٹ پر پڑنے والوں میں ہے ایسے بہادروں کو سلام....

شاباش میرا بھائی
November 26, 2024 at 6:35 AM
Reposted
ہم پر امن لوگ ہیں پر امن احتجاج کر رہے ہیں،ریاست نے اپنی تمام کوششیں کرلیں ناکام ہوئیں،صنم جاوید
November 26, 2024 at 8:29 AM
Reposted
‏26 سالہ پرامن تحریک آج کامیاب ہو گئی
مرشد عمران خان تیرے محب وطن پرامن لوگ پہنچ گئے شہر اقتدار میں ۔۔۔!!!!

یہ ملک ہمارا ہے اور ہم ہی اس کو چلائیں گے
November 26, 2024 at 11:38 AM
Reposted
بشری بی بی اور علیمہ خانم ہر حال میں ان کی حفاظت کرو
November 26, 2024 at 2:34 PM
Reposted
‏ڈی چوک اور بلو ایریا کے ارد گرد تمام لائٹس بند کروا دی گئی ہیں عوام بڑی تعداد میں موجود ہے سامنے فوج رینجر اور پولیس کی بھی بھاری نفری موجود ہے۔
November 26, 2024 at 2:32 PM
Reposted
‏پہلے راؤنڈ میں تو تحریکِ انصاف نے حکومت کو پسپا کر دیا۔ سب بلند و بانگ دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ تو پھر موٹر ویز اور شاہراہیں بند کرنے کی کیا تُک تھی؟ مین سٹریم میڈیا کی بے بسی بھی دیدنی ہے۔ پورے پاکستان کو اس وقت سوشل میڈیا نے ہی باخبر رکھا ہوا ہے۔
November 26, 2024 at 2:33 PM
Reposted
‏اگلے 36 گھنٹے بہت اہم ہیں اگر تحریک انصاف کے کارکنان ڈٹے رہے تو صورتحال تیزی سے تبدیل ہوتی نظر آئے گی
November 26, 2024 at 1:05 PM
Reposted
‏ڈی چوک کے اس وقت کے مناظر ،،، شدید شیلنگ کا سلسلہ جاری
November 26, 2024 at 1:02 PM
Reposted
پختون خواہ سنبھالا نہیں جا رہا آج سارہ پنجاب بھی پہنچ جائے گا۔۔۔🔥
November 26, 2024 at 6:21 AM
Reposted
‏اپیل

اسلام آباد کے تمام صاحب حیثیت لوگ مظاہرین کو ناشتہ چائے پانی پہنچائیں۔ یہ لوگ آپکی جنگ لڑ رہے ہیں۔
November 26, 2024 at 7:56 AM
Reposted
November 24, 2024 at 2:18 PM
Reposted
یہ انقلاب نہیں تو اور کیا ہے؟

عمران خان کی کال پر قوم انقلاب برپا کرنے جا رہی ہے
November 24, 2024 at 4:12 PM
Reposted
London Right now...!
November 24, 2024 at 3:31 PM
Reposted
ایک ملنگ انسان نے کہا تھا کہ میں جب کال دوں گا پورا ملک بند ہو جائے گا،
اور آج دیکھ لیا سب کچھ بند ہو گیا 😄
November 24, 2024 at 4:14 PM
Reposted
سیالکوٹ سے بھی قافلہ عمر ڈار اور ریحانہ ڈار کی قیادت میں اسلام آباد کے لئے نکل پڑا
‏خواجہ آصف کی دھمکیوں کو لوگوں نے جوتے کی نوک پر رکھ
November 24, 2024 at 4:15 PM
Reposted
‏بشری بی بی کا اعلان ___🔥✨
عمران خان کو لئے بغیر ہم نے واپس نہیں جانا، کارکنان جلدی گاڑیوں میں بیٹھیں تاکہ ہم جلد پہنچ جائیں
November 24, 2024 at 4:15 PM