as1678.bsky.social
@as1678.bsky.social
Reposted
مارنے اور ہرانے میں فرق ہے، بے شرموں، نہتے لوگوں کو مار کر بہادر بننے والو، بتاؤ گولی کیوں چلائی؟ صنم جاوید
December 11, 2024 at 9:38 AM
Reposted
ملک پر مسلط مافیہ کے پاس اس بات کا کوئی جواب نہیں کہ انہوں نے نہتے شہریوں پر گولی کیوں چلائی۔ دوبارہ وہی کھیل گرم کیا جارہا ہے کیونکہ ہمیشہ سے ان کی طاقت کا جواز تقسیم میں پنہاں ہے۔ چاہے وہ سیاسی حکومت ہو یا ان کے غیر سیاسی ہینڈلرز۔ مراد سعید
December 3, 2024 at 9:13 PM
Reposted
عمران خان کو گزشتہ چند دنوں جیل میں اذیت دی گئی انکی میڈیکل کنڈیشن مکمل ٹھیک نہیں ہے۔ زرائع

عمران خان کو جیل سے شفٹ کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ فیصلہ ہو گیا۔ زرائع
November 30, 2024 at 8:56 AM