arshadbashir.bsky.social
@arshadbashir.bsky.social
‏اس بچے کو عسکری پولیس نے محض اس لئیے گرفتار کر لیا کہ یہ بچہ 24 کے احتجاج کے حوالےسے آگہی سٹیکرز لگا رہا تھا
November 18, 2024 at 6:34 AM
‏24 نومبر کو نکلو ورنہ یہ چن چن کر سب کو خاموش کر دیں گے اور پاکستان ایک قبرستان بن جائے گا!
November 18, 2024 at 6:03 AM