arshadbashir.bsky.social
@arshadbashir.bsky.social
‏اس بچے کو عسکری پولیس نے محض اس لئیے گرفتار کر لیا کہ یہ بچہ 24 کے احتجاج کے حوالےسے آگہی سٹیکرز لگا رہا تھا
November 18, 2024 at 6:34 AM
‏ 9 مئی مقدمات میں نیا موڑ، صداقت عباسی، واثق قیوم عباسی اور عمر تنویر بٹ وعدہ معاف گواہ نہیں رہے، تینوں اپنے بیان سے منحرف ہو گئے، پراسیکیوشن ٹیم نے انسداد دہشتگردی عدالت پنڈی میں اپنا بیان واپس لے لیا۔۔!!
November 18, 2024 at 6:11 AM
اسلام آباد کے 32 تھانے ہیں اور خان صاحب پر مقدمات 62 درج ہیں، اے شاباشے.
November 18, 2024 at 6:07 AM
‏24 نومبر کو نکلو ورنہ یہ چن چن کر سب کو خاموش کر دیں گے اور پاکستان ایک قبرستان بن جائے گا!
November 18, 2024 at 6:03 AM