مریم سرکار
banner
armishali.bsky.social
مریم سرکار
@armishali.bsky.social
PMLN
Pinned
وہ پھر سے لوٹ آئی ہے
عکس کلثوم نواز شریف
اسی عزم اسی بیباکی اور استقامت کے ساتھ❤️🤲
@cmmaryamnawaz.bsky.social
@maryamnshaef.bsky.social
وہ پھر سے لوٹ آئی ہے
عکس کلثوم نواز شریف
اسی عزم اسی بیباکی اور استقامت کے ساتھ❤️🤲
@cmmaryamnawaz.bsky.social
@maryamnshaef.bsky.social
November 18, 2024 at 10:42 AM
Reposted by مریم سرکار
نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا خلاصہ:
November 17, 2024 at 10:24 PM
Reposted by مریم سرکار
شہباز اسپیڈ
November 18, 2024 at 9:59 AM
Reposted by مریم سرکار
عوامی خدمات میں پنجاب بہت آگے۔
November 18, 2024 at 8:55 AM
Reposted by مریم سرکار
شیر افضل مروت کہہ تو ٹھیک رہا ہے

کے پی میں 11 سال سے پی ٹی آئی کی حکومت ہے۔ ہم کبھی بھی پسماندگی کو ترقی اور دھوکے کو حقیقت نہیں کہہ سکتے۔ لوگوں نے عمران خان کے نام پر ووٹ دیا اگر کارکردگی پر ووٹ دیتے تو کے پی میں کبھی بھی پی ٹی آئی کی حکومت نہ بنتی
شیر افضل مروت
November 18, 2024 at 10:32 AM
عصمی بھائی کی وفات کے بعد ٹویٹر چھوڑ کر بس نیوز تک محدود کر لیا تھا کیونکہ ٹویٹر پر ٹک ٹوک فیس بک جیسا ماحول بنتا جا رہا تھا
فالو کرتے جائیں فالو بیک جلد لوٹا دیا جائے گا
انباکس سے سختی سے پرہیز کریں ورنہ ادارہ زمہ دار نہ ہوگا۔
شکریہ
November 18, 2024 at 3:58 AM