Ali Ch
banner
alich81.bsky.social
Ali Ch
@alich81.bsky.social
Pinned
نظریہ نواز میرا پہلا اور آخری نظریہ ہے۔پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں نواز شریف کا کردار تاریخ کے سنہری پنوں میں درج ہے۔
نواز شریف کو مٹانے والے مٹ گئے رسوا ہوئے
علی چوہدری
تو نشان عزم عالیشان
ارض پاکستان
مورخ لکھے گا وہ چاہتے تو دنیا کے کسی بھی کونے میں شاہانہ زندگی گزار سکتے تھے مگر جس گلستان کو ہاتھ سے سجایا اسکے اجڑنے پر چین سے نہیں بیٹھے دن رات پھر سے سجانے کا عزم لیے ہیں
November 19, 2024 at 11:36 AM
دل کی تنہائی کو آواز بنا لیتے ہیں

قیدی نمبر 804
November 19, 2024 at 11:30 AM
تحریک انصاف کو پچھلے ڈیڑھ سال سے فنڈ ریزنگ میں مشکلات کا سامنا ہے
اظہر مشوانی
Begger can't be choosers
انج کر کے ویخ لووو
دے جا سخیا اللہ دے ناں تے
November 18, 2024 at 7:00 PM
Reposted by Ali Ch
ایک دفعہ کا ذکر ہے ۔۔۔
November 18, 2024 at 4:28 PM
Reposted by Ali Ch
بلیوسکائی پر آمد ہو چکی۔۔۔کون کون ہے خوش آمدید کہنے کے لیے؟

x.com/Asadrchaudhr...
x.com
x.com
November 17, 2024 at 11:28 PM
Reposted by Ali Ch
مگر پھر دیکھیں بیانیہ کیسے بنتا ہے۔اور سب سے پہلے ٹویٹر اوپن کریں۔ٹک ٹاک بین کریں اور یوتھئیے یوٹیوبرز پر"فائر وال"اثرانداز کریں۔
ایک اور اہم چیز یہ کہ بڑی بڑی منتھلی تنخواہیں ایسے سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کو دینا بند کریں۔جن سے اتنا فرق نہیں پیدا ہو رہا۔

(اسد آر چوہدری)
2/2
November 17, 2024 at 11:38 PM
Reposted by Ali Ch
‏ن لیگ اور ISPR کس طرح سوشل میڈیا ہینڈل کر رہے ہیں؟🤦

میں تجویز دیتا ہوں کہ
ماہانہ 5 لاکھ روپے اپنی طرف سے ڈونیٹ کیا کروں گا۔اگر یہ 5 کروڑ ماہانہ خرچ کریں۔
جس میں فی کس 25 ہزار روپے ماہانہ میں 2 ہزار ٹویٹر اکاونٹس منتخب میری مرضی سے کریں۔چھان بین کر کے سب کو پیسے ڈائریکٹ دیا کریں

1/2
November 17, 2024 at 11:38 PM
Reposted by Ali Ch
پی ٹی آئی والوں نے کہا ہے کہ

24 نومبر کے احتجاج کے لیے
بشری بی بی نہیں آئے گی کیونکہ
وہ"گھریلو عورت"ہے

تو پھر کیا
24 نومبر کے احتجاج میں
جتنی عورتیں جائیں گی وہ
"بازاری عورتیں"ہونگیں؟

ویسے PTI کی لیڈرشپ کہے یا نا کہے
وہ سمجھتے یہ ہی ہیں۔

اور
پٹواری بھی

(اسد آر چوہدری)
November 18, 2024 at 5:19 AM
Reposted by Ali Ch
‏حسن نواز کی بنک کرپسی بارے میرا آج ایک تفصیلی"وی لاگ"آئے گا۔
میرا تقریبا 18 سال سے حسن نواز کے
"فلیگ شپ انویسمنٹ کمپنی"ماربل آرچ لندن آفس میں آنا جانا رہا ہے اور میں نے کئی معاملات کو قریب سے دیکھا ہوا ہے۔یوتھئیوں کے بھونڈے پروپگینڈے کے سارے سوالات کے جوابات اس"Vlog"میں مل جائیں گے۔
November 18, 2024 at 6:54 AM
Reposted by Ali Ch
‏"نیلے آسمان"پر
چند بڑی خوشگوار چیزیں سامنے آ رہی ہیں۔

"محمود و ایاز"ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے۔
ٹویٹر پر ملینز والی فالوونگ والے بھی"نوے نکور"شروع ہوئے ہیں😄
اکثریت"کھلے دل"کے ساتھ نیا آغاز کر رہی ہے۔
حامد میر نے مجھے ٹویٹر پر بلاک کیا تھا۔وہاں خود پہلے فالو کیا۔

نئی صبح کا آغاز ۔۔۔۔۔
November 18, 2024 at 10:37 AM
Reposted by Ali Ch
ہمیشہ بدگمانی سے بچیں۔۔
November 18, 2024 at 10:55 AM

WWE
Pinky vs rosy😎😜
November 18, 2024 at 3:27 PM
دیکھا آپ نے مریم اورنگزیب آئی ہیں تو اسموگ بھی ختم ہو گئی یہ سب میری تیلی اور آپکی محنت کا نتیجہ ہے
اسے کہتے ہیں آپٹکس ایسے بیانیہ بنایا جاتاہے ن کا سوشل میڈیا کب اس بات کو سمجھے گا
اس دھوپ کا کریڈٹ آپکو اور مجھے جاتا ہے 🤭😜
November 18, 2024 at 12:43 PM
Reposted by Ali Ch
روک سکو تو روک لو
فائنل کال 🤭😂😂😂
24 نـومبر 804 کی کال پر قافلے رواں دواں
👇
November 18, 2024 at 12:05 PM
پٹواریوں یکجان ہو کر حامد میر کو بلیو سکائے چھوڑنے پر مجبور کر دو
اس کو فالو کرو نہ فالو بیک دو
😂🤭
یا گھیر لو اسے شاید کوئی جمہوری حیا پکڑ لے 😂🤭
November 18, 2024 at 11:45 AM
Reposted by Ali Ch
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات!!

وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا

سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا
November 18, 2024 at 9:41 AM
Reposted by Ali Ch
پنجاب میں چھاپے اور گرفتاریاں شروع
November 17, 2024 at 10:35 PM
روک سکو تو روک لو
فائنل کال 🤭😂😂😂
24 نـومبر 804 کی کال پر قافلے رواں دواں
👇
November 18, 2024 at 11:35 AM
Reposted by Ali Ch
‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔

سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہِ خیال کیا گیا۔
November 18, 2024 at 11:03 AM
شیر افضل مروت کہہ تو ٹھیک رہا ہے

کے پی میں 11 سال سے پی ٹی آئی کی حکومت ہے۔ ہم کبھی بھی پسماندگی کو ترقی اور دھوکے کو حقیقت نہیں کہہ سکتے۔ لوگوں نے عمران خان کے نام پر ووٹ دیا اگر کارکردگی پر ووٹ دیتے تو کے پی میں کبھی بھی پی ٹی آئی کی حکومت نہ بنتی
شیر افضل مروت
November 18, 2024 at 10:32 AM
Reposted by Ali Ch
عثمان ڈار فائنل کال سے پہلے امریکہ فرار
November 18, 2024 at 7:35 AM
Reposted by Ali Ch
عوامی خدمات میں پنجاب بہت آگے۔
November 18, 2024 at 8:55 AM
Reposted by Ali Ch
یوتھیوں ایسی زندگی پر لعنت ھی بنتی ھے۔
November 18, 2024 at 9:45 AM