Ali Ch
banner
alich81.bsky.social
Ali Ch
@alich81.bsky.social
روک سکو تو روک لو
فائنل کال 🤭😂😂😂
24 نـومبر 804 کی کال پر قافلے رواں دواں
👇
November 18, 2024 at 11:35 AM
شیر افضل مروت کہہ تو ٹھیک رہا ہے

کے پی میں 11 سال سے پی ٹی آئی کی حکومت ہے۔ ہم کبھی بھی پسماندگی کو ترقی اور دھوکے کو حقیقت نہیں کہہ سکتے۔ لوگوں نے عمران خان کے نام پر ووٹ دیا اگر کارکردگی پر ووٹ دیتے تو کے پی میں کبھی بھی پی ٹی آئی کی حکومت نہ بنتی
شیر افضل مروت
November 18, 2024 at 10:32 AM
نواز شریف بھاگ گیا زرداری مفرور ہو گیا مریم غائب ہو گئی ن لیگ ختم ہو گئی پی پی مر گئی عمران خان آ رہا ہے حکومت جا رہی ہے دُنیا ختم ہونے والی ہے وغیرہ وغیرہ کہہ کر یوٹیومر پہلے سے گُمراہ یوتھیوں مزید گُمراہ کرتے رہے
اب نواز شریف بھی آ گیا مریم بھی آ گئی زرداری بھی
ہُن لے جان اے گھر اپنے اینا نو 😂😂
November 17, 2024 at 6:18 PM