Arman khokhar
banner
armankhokhar.bsky.social
Arman khokhar
@armankhokhar.bsky.social
مٹی سے بنا ایک عام انسان
نوازشریف نے کہا تھا جنرل فیض تمہیں جواب دینا ہو گا

اور آج جنرل فیض پہ فرد جرم عائد کر دی گئی

جنرل فیض تھا نوازشریف ہے ♥️
December 10, 2024 at 3:30 PM
جی ہاں یہی ہے وہ عظیم عورت جو پچھلے 3 دن سے باتھ روم نہیں گئی خوف کے مارے باتھ روم نے وی آنے سے انکار کیتا ہویا
November 29, 2024 at 5:51 AM
بندہ پہلے آپس میں بیٹھ کر مشورہ کر لیتا ہے کہ کتنے شہید کرنے اور اور کتنے زخمی جس کے جتنے منہ میں آ رہے بس مارتے ہی جا رہے ہو 😂

سالیو وہ تمھارے کارکن ہیں کوئی بھیڑ بکریاں نہیں
November 29, 2024 at 4:47 AM
یوتھیو مجھے حیرت ہے ایسی عورت جو جوان اولاد چھوڑ کے عدت میں بھاگ کے نکاح کھڑکا چکی ہے تم نےاس پہ بھروسہ کر کیسے لیا؟ او سالیو جو اولاد چھوڑ کے بھاگ سکتی ہے وہ تمہیں چھوڑ کے بھاگنے میں دیر کرے گی تم نے دیکھا نا کیسے بھاگ گئی رات کو
November 27, 2024 at 8:18 AM
حکومت کیطرف سے 9 مئی کی جو ویڈیو ریلیز کی گئی ہے اگر وہ عمران خان کو دکھانے کے لئے تھی تو انہیں ڈائریکٹ دکھا دیتے میڈیا پہ جاری کرنے کا کیا فائدہ جب آپ نے سوشل میڈیا اور میڈیا پہ ہی پابندی عائد کر رکھی ہے نجم سیٹھی نے حکومت کی منجی ٹھوک دی
November 17, 2024 at 7:19 AM