Arman khokhar
banner
armankhokhar.bsky.social
Arman khokhar
@armankhokhar.bsky.social
مٹی سے بنا ایک عام انسان
Good morning Everyone
December 27, 2024 at 7:14 AM
نوازشریف نے کہا تھا جنرل فیض تمہیں جواب دینا ہو گا

اور آج جنرل فیض پہ فرد جرم عائد کر دی گئی

جنرل فیض تھا نوازشریف ہے ♥️
December 10, 2024 at 3:30 PM
مسلح افواج، قوم کی پرعزم حمایت کے ساتھ تمام خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، قومی حمایت سے مادر وطن کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کی حفاظت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر
December 3, 2024 at 8:17 AM
ڈی چوک کے شہیدوں کی بیوائیں
December 3, 2024 at 4:45 AM
جی ہاں یہی ہے وہ عظیم عورت جو پچھلے 3 دن سے باتھ روم نہیں گئی خوف کے مارے باتھ روم نے وی آنے سے انکار کیتا ہویا
November 29, 2024 at 5:51 AM
بندہ پہلے آپس میں بیٹھ کر مشورہ کر لیتا ہے کہ کتنے شہید کرنے اور اور کتنے زخمی جس کے جتنے منہ میں آ رہے بس مارتے ہی جا رہے ہو 😂

سالیو وہ تمھارے کارکن ہیں کوئی بھیڑ بکریاں نہیں
November 29, 2024 at 4:47 AM
مرمت واقعی بہت ضروری تھی ورنہ کوئی بڑا سانحہ بھی ہو سکتا تھا 🤭😂
November 27, 2024 at 8:38 AM
یوتھیو مجھے حیرت ہے ایسی عورت جو جوان اولاد چھوڑ کے عدت میں بھاگ کے نکاح کھڑکا چکی ہے تم نےاس پہ بھروسہ کر کیسے لیا؟ او سالیو جو اولاد چھوڑ کے بھاگ سکتی ہے وہ تمہیں چھوڑ کے بھاگنے میں دیر کرے گی تم نے دیکھا نا کیسے بھاگ گئی رات کو
November 27, 2024 at 8:18 AM
کہا تھا بندے دا پتر لانا باجوہ صاحب تم یہ کیا نشئی اٹھا لائے ہو
November 22, 2024 at 3:54 AM
12 جوان شہید نہیں ہوئے بلکہ 12 خاندانوں نے وطن عزیز کے لئے اپنی جان قربان کی ہے انشاء اللہ ان کی یہ قربانی رائیگاں نہیں جائے گی وہ دن دور نہیں جب پاکستان سے دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا
November 20, 2024 at 12:24 PM
پنجاب کا ہر نوجوان بنے گا خود مختار
"وزیراعلیٰ پنجاب کا پبلک سکول ری آرگنائزیشن پروگرام"
November 20, 2024 at 7:08 AM
پکچر ابھی باقی ہے میرے دوست
November 20, 2024 at 4:40 AM
اس کو چاہئے تھا اپنی جائے پیدائش بھی ڈی چوک لکھ دیتا
November 19, 2024 at 1:07 PM
24 نومبر کو احتجاج کے دوران کیمرہ مین کی سہولت موجود ہے
November 18, 2024 at 6:31 PM
کسی انسان کے پیچھے نہ بھاگیں
اپنے وقار اپنی عزت نفس کو کسی بھی انسان کے لئے داؤ پہ مت لگائیں آپ کا وقار ان سے کہیں زیادہ قیمتی ہے
السلام و علیکم صبحِ بخیر
November 18, 2024 at 4:11 AM
فائنل کال کیساتھ ساتھ یہ بھیک بھی فائنل ہو گی کیونکہ اس کے بعد بھیک مانگنے والا نہیں رہے گا
November 18, 2024 at 4:01 AM
حکومت کیطرف سے 9 مئی کی جو ویڈیو ریلیز کی گئی ہے اگر وہ عمران خان کو دکھانے کے لئے تھی تو انہیں ڈائریکٹ دکھا دیتے میڈیا پہ جاری کرنے کا کیا فائدہ جب آپ نے سوشل میڈیا اور میڈیا پہ ہی پابندی عائد کر رکھی ہے نجم سیٹھی نے حکومت کی منجی ٹھوک دی
November 17, 2024 at 7:19 AM