Abdul Razzaq Chachar
banner
archachar907.bsky.social
Abdul Razzaq Chachar
@archachar907.bsky.social
ٹکے ٹکے پہ بکنے والے منافق لوگ
آج ہمارے مخالف بنے پھرتے ہیں.

پریس سیکرٹری یونٹ اور
ڈیجیٹل میڈیا سیل جے یو آئی سندھ
#DMJUISINDH
سیاسی معاشی اور سیکورٹی حوالے سے سال 2024 بدترین رہا ۔ حافظ حمد اللّٰه
#archachar
January 3, 2025 at 3:40 AM
‏کیا ٹرمپ عمران خان کو رہا کروالیں گے صحافی کا امیرِ محترم سے سوال
کیا پاکستان کے فیصلے ٹرمپ کریگا؟ اناللہ واناالیہ راجعون
امیرِ محترم کا جواب
#archachar
November 30, 2024 at 1:17 PM
باب الاسلام سندھ کانفرنس سکہر
28 نومبر بروز جمعرات
#archachar
November 24, 2024 at 7:27 AM
درد دل 💔🥹
آج ہر پاکستانی پیدائشی مشکوک ہوگیا ہے
#archachar
November 20, 2024 at 1:53 PM
*آذر بائیجان: اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس*

کانفرنس میں قائد جمعیۃ کے چھوٹے فرزند مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت،

کانفرنس میں مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔

#archachar
November 18, 2024 at 6:55 PM