Abdul Razzaq Chachar
banner
archachar907.bsky.social
Abdul Razzaq Chachar
@archachar907.bsky.social
ٹکے ٹکے پہ بکنے والے منافق لوگ
آج ہمارے مخالف بنے پھرتے ہیں.

پریس سیکرٹری یونٹ اور
ڈیجیٹل میڈیا سیل جے یو آئی سندھ
#DMJUISINDH
Pinned
درد دل 💔🥹
آج ہر پاکستانی پیدائشی مشکوک ہوگیا ہے
#archachar
سیاسی معاشی اور سیکورٹی حوالے سے سال 2024 بدترین رہا ۔ حافظ حمد اللّٰه
#archachar
January 3, 2025 at 3:40 AM
2025 کا پہلا کام
یکم جنوری سے نماز فجر
ان شاءاللہ مستقل با جماعت توکون کون تیارہے. ہم نۓ عزم سےآغازسحرکرینگے.
#archachar
January 1, 2025 at 2:28 AM
کیسی بیشرم پارٹی ہے
400 کارکن مارے گئے

مگر کوئی بھی لیڈر نماز جنازہ میں نہیں گیا 🥴😵
#archchar
November 30, 2024 at 1:18 PM
‏کیا ٹرمپ عمران خان کو رہا کروالیں گے صحافی کا امیرِ محترم سے سوال
کیا پاکستان کے فیصلے ٹرمپ کریگا؟ اناللہ واناالیہ راجعون
امیرِ محترم کا جواب
#archachar
November 30, 2024 at 1:17 PM
Reposted by Abdul Razzaq Chachar
ان شاءاللہ قائد محترم مولانا فضل الرحمٰن صاحب 28 نومبر کو باب الاسلام سندھ کانفرنس سے خطاب فرمائیں گے۔
November 26, 2024 at 3:55 PM
Reposted by Abdul Razzaq Chachar
یہ جمعیت کے جیالے ہیں جو ہر حالت میں اسلام آباد پہنچ سکتے ہیں،،
قائد محترم کا تاریخی جملہ❣️💪
November 25, 2024 at 7:20 AM
ہمارے کچھ دوست اور جاننے والے اعلی نسل کے یوتھیے بھی گھر سے نہیں نکلے
آپ کے ہاں کیا صورتحال ہے ؟
#archachar
November 25, 2024 at 3:36 PM
November 24, 2024 at 7:52 AM
ستر سالہ عالم دین کا سر قلم
کربلا میں اہلبیت کیساتھ مظالم کی یاد تازہ
اپنے ابا و اجداد کے نقش قدم پر چلنے والے کرم ایجنسی کے
اہل تشیع
November 24, 2024 at 7:48 AM
باب الاسلام سندھ کانفرنس سکہر
28 نومبر بروز جمعرات
#archachar
November 24, 2024 at 7:27 AM
درد دل 💔🥹
آج ہر پاکستانی پیدائشی مشکوک ہوگیا ہے
#archachar
November 20, 2024 at 1:53 PM
*آذر بائیجان: اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس*

کانفرنس میں قائد جمعیۃ کے چھوٹے فرزند مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت،

کانفرنس میں مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔

#archachar
November 18, 2024 at 6:55 PM