aqeel495.bsky.social
@aqeel495.bsky.social
Reposted
پختونخواہ میں
38 لاکھ ڈگری یافتہ نوجوان بیروزگار، جن میں 17 ہزار ڈاکٹر بھی شامل ہیں۔
چودہ یونیورسٹیاں بند ہورہی ہیں اور
19 ہزار سکولوں میں سٹاف، چاردیواری اور لیٹرین کی سہولت نہیں ہے۔ جبکہ
نمائندے صرف ایک کام میں مصروف ہیں۔ چلو چلو اسلام اباد چلو پشاور چلو
November 20, 2024 at 8:51 AM
Reposted
اہم بات...

اس نئی ایپ پہ فالو یا فالو بیک سے کام نہیں چلے گا
ایک دوسرے کی بامقصد پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے جائیں گے تبھی ہم سوشل میڈیا پہ ایک طاقت کے طور ابھریں گے ورنہ سوائے اپنے فالورز بڑھانے کے کچھ حاصل نہیں ہونے والا..

احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
November 19, 2024 at 11:33 AM