Anwar Badar
banner
anwarbadar.bsky.social
Anwar Badar
@anwarbadar.bsky.social
Reposted by Anwar Badar
جماعت اسلامی کا راستہ روک کر کراچی میں کرپٹ پیپلز پارٹی کو مسلط کرنے والی اسٹیبلشمنٹ کو کیا جماعت اسلامی کے مئیرز عبدالستار افغانی، نعمت اللہ خان اور خیبر پختون خوا میں جماعت اسلامی کے وزراء کی دیانت داری اور عوامی خدمت پسند نہیں آئی؟
November 23, 2024 at 12:58 PM
Reposted by Anwar Badar
پارا چنار میں فرقہ واریت کی آگ بھڑکا دی گئی ہے، باجوڑ، خیبر پختون خوا کے جنوبی اضلاع اور بلوچستان میں دہشت گردی و ٹارگٹ کلنگ، شہری سندھ میں سٹریٹ کرائم اور کچے کے علاقے میں اغوا برائے تاوان عروج پر ہیں۔
November 23, 2024 at 12:59 PM
Reposted by Anwar Badar
سندھ میں پانی کا شدید بحران ہے، ہر سال سمندر سندھ کی زمین کھا رہا ہے، ہم پورے پاکستان کو آباد دیکھنا چاہتے ہیں لیکن پانی کا کوئی ایسا منصوبہ قابل قبول نہیں جس پر قومی اتفاق رائے نہ کیا گیا ہو۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
November 23, 2024 at 12:59 PM
Reposted by Anwar Badar
حکومت بڑے جاگیر داروں پر ٹیکس لگائے، چھوٹے کسانوں کو مراعات دے، تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس سلیب کم کرے، پیٹرول لیوی، بجلی ٹیرف اور شرح سود میں کمی کرے۔ عوام کو ریلیف ملے گا، مہنگائی کم ہو گی تو معیشت ترقی کرے گی
November 23, 2024 at 5:00 PM
Reposted by Anwar Badar
حکومت بڑے جاگیر داروں پر ٹیکس لگائے، چھوٹے کسانوں کو مراعات دے، تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس سلیب کم کرے، پیٹرول لیوی، بجلی ٹیرف اور شرح سود میں کمی کرے۔ عوام کو ریلیف ملے گا، مہنگائی کم ہو گی تو معیشت ترقی کرے گی
November 23, 2024 at 5:18 PM
Reposted by Anwar Badar
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ (روپیہ پیسہ) تھیلی میں بند کرکے نہ رکھو ورنہ اللہ بھی بند کر رکھے گا اور جہاں تک ہوسکے خیرات کرتی رہو۔ صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 1378
November 24, 2024 at 5:54 AM
Reposted by Anwar Badar
سندھ میں پانی کا شدید بحران ہے، ہر سال سمندر سندھ کی زمین کھا رہا ہے، ہم پورے پاکستان کو آباد دیکھنا چاہتے ہیں لیکن پانی کا کوئی ایسا منصوبہ قابل قبول نہیں جس پر قومی اتفاق رائے نہ کیا گیا ہو۔
November 24, 2024 at 8:46 AM
Reposted by Anwar Badar
حیدرآباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن مرکز تبلیغ اسلام میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔اس موقع پرجنرل سیکرٹری جماعت اسلامی سندھ محمد یوسف,امیر جماعت اسلامی حیدرآباد حافظ طاہر مجید و دیگر موجود ہیں۔
November 23, 2024 at 1:09 PM