aniqa1.bsky.social
@aniqa1.bsky.social
Reposted
فلسطینیوں کی نسل کشی کا ذمے دار اسرائیل ہے تو اس کی سرپرستی کرنے والا امریکہ اور اس کے یار بھی برابر کے ذمے دار ہیں۔
January 8, 2025 at 10:21 AM
Reposted
رسول اللہ ﷺنے فرمایا! میرے کئی نام ہیں: میں محمد ہوں؛ میں احمد ہوں؛ میں ماحی ہوں، الله میرے ذریعے کفر کومٹا دےگا؛ میں حاشر ہوں، حشر میں تمام لوگ میرے بعد اٹھائے جائیں گے؛ اور میں عاقب ہوں.(عاقب: جسکے بعد کوئی نبی نہ ہو یعنی خاتم النبیین)
(مسلم و بخاری)
January 11, 2025 at 5:55 AM
Reposted
وی پی این سے پہلے اسلامی نظریاتی کونسل بتائے
فارم 47 پر آنے والا وزیراعظم اور رکن اسمبلی شرعی ہے یا غیر شرعی؟
November 17, 2024 at 4:07 PM
Reposted
پاکستان میں دو کروڑ باسٹھ لاکھ بچے سکول جانے کی عمر میں تعلیم سے محروم ہیں، یکساں اور معیاری نظام تعلیم ہر پاکستانی کا حق ہے
November 17, 2024 at 4:40 PM
November 17, 2024 at 6:49 PM