عینی پاکستانی
banner
anipakistani.bsky.social
عینی پاکستانی
@anipakistani.bsky.social
شب بخیر🙂
November 22, 2024 at 4:40 PM
ہمارے ملک کا بچہ بچہ فوجی ہے!
اور ملک کا رکھوالا ہے!
کتنی نفرت ڈالو گے؟
یہ جنون کبھی ختم نہیں ہوگا
پاکستان زندہ باد
افواج پاکستان پائندہ باد🇵🇰
November 22, 2024 at 2:59 PM
جنگلیوں کو عقل آگئ یوتھیوں کو نا آئی🤷‍♀️
November 22, 2024 at 1:38 PM
میجر اسحاق شہید!
کتنے شہداء اپنے بچے یتیم کرگۓ
اس ملک پر آنچ نا آنے دی کبھی
💔😔
خدا ہمارے شہداء کےدرجات بلند کرےآمین ثم آمین
دفاع وطن بقاۓ وطن🇵🇰
November 22, 2024 at 10:16 AM
ہم سا ہوتو سامنے آۓ😏🔥
November 21, 2024 at 5:44 PM
السلام علیکم پاکستان!
ہمارا پرچم دنیا کے تمام پرچموں میں عظیم تر ہے
اور اسکو خدا نے عزت بھی بہت دی ہے
الحمد للہ
اس پرچم کی قدر ان سے پوچھیں
جنکو یہ پرچم انکے اپنوں کے بدلہ دیا جاتا ہے!
خدا رہتی دنیا تک اس پرچم کو سر بلند رکھے
آمین
پاکستان زندہ باد
افواج پاکستان پائندہ باد🇵🇰
November 21, 2024 at 7:41 AM
😂دیکھ لیں عیش کرو گے
November 20, 2024 at 7:24 PM
خدا ہمارے وطن کو اور اسکے رکھوالوں کو ہمیشہ سلامت رکھے
انکے دم سے ہمارا سکون ہے
ہماری عزتیں محفوظ ہےالحمد للہ
💪✌❤
November 20, 2024 at 7:08 PM
السلام علیکم پاکستان!
نا جانے کتنے ہیرے ہم نے اس پرچم کی سربلندی اور
اس پاک سرزمین کےدفاع میں ابھی مزید کھونے ہیں!
خدا رہتی دنیا تک اس پرچم کو سربلند رکھے
اور پاکستان کا نام قیامت تک روشن رہے!
ہمارے شہداء ہمارے غازی ہمارے ملک کا کل سرمایہ ہے
پاکستان زندہ باد
افواج پاکستان پائندہ باد🇵🇰
November 20, 2024 at 2:46 AM
بابا میرے پیارے بابا!
مجھ کو بھی تم یاد آتے ہو!😭💔

جانے والے چلے جاتےہیں!
جو ہیچھے رہ جاتے
انکی زندگی محرومیوں میں گزرتی
انکا خلاء کوئی پورا نہیں کرسکتا😔
November 19, 2024 at 3:25 PM
الحمد للہ!
وادی تیرہ میں اسپیشل فورسز نےسابق امیر لشکر اسلام منگل باغ کےبیٹے کمانڈر راحید کو ساتھیوں سمیت جہنم واصل کردیا
جبکہمرغان کرم میں 5خوارجیوں کو جہنم واصل کردیا💪✌🇵🇰
پاکستان زندہ باد
افواج پاکستان پائندہ باد
سکیورٹی فورسز کو دعاؤں میں یاد رکھنا🤲
November 19, 2024 at 2:59 PM
مس یو سر😔💔
کاش آپ ہوتے
پاکستان کو اور پاکستانیوں کو آپکی ضرورت ہے
خدا درجات بلند کرےآمین
پاکستان زندہ باد
افواج پاکستان پائندہ باد🇵🇰
November 19, 2024 at 2:08 PM
جب بچے آرمی میں بڑے عہدوں پر جاتےہے
تب مائیں کیسے انکو فخر سے سجاتی ہیں!
پھر یہی بیٹے جب پرچم میں لپٹے واپس آتےہے
تب انکا سرفخر سے بلند ہوتا ہے
اور سینہ کشادہ
کہ شہادت کےاعلی مرتبہ پر فائز ہوۓ انکے جگر کےٹکڑے
لیکن جگر چھلنی ہوتے درد ہے
واقعی ان ماؤں کےدل بہت بڑےہوتےہیں🫡🇵🇰
November 19, 2024 at 1:26 PM
السلام علیکم پاکستان!
سپہ سالار سید عاصم منیر نے واضح الفاظ میں کہا تھا کہ اگر اس بار کسی نے بھی انتشار پھیلانے کی کوشش کی تو انکے سامنے ہم ہونگے!
24نومبر کو انتشاری سوچ سمجھ کر گندگی پھیلانا
اس دفعہ معافی نہیں
پاکستان زندہ باد
افواج پاکستان پائندہ باد🇵🇰
November 19, 2024 at 10:11 AM
ہمارے گمنام ہیروز❤
ہمارا مان ہماری پہچان!
آئی ایس آئی پاکستان!
شب بخیر
پاکستان زندہ باد
افواج پاکستان پائندہ باد
November 18, 2024 at 6:03 PM
پہلی سلگرہ یہاں سیلیبریٹ کرتےہیں
@zahidabid.bsky.social
جنم دن مبارک
November 18, 2024 at 2:38 PM
ہمارے شہداء جو اکلوتے تھے اپنے ماں باپ کے💔😢
اور انہوں نےاکلوتے وارث ہی وطن کی مٹی کو سونپ دیۓ
ہماری دھرتی کےاصل وارث اصل حقدار
خدا درجات بلند کرےآمین
پاکستان زندہ باد
افواج پاکستان پائندہ باد🇵🇰🫡
November 18, 2024 at 2:33 PM
سید عاصم منیر کے سپاہی آرمی کو پاکستان کو ڈیفنڈ کرنے کیلیۓ یہاں پہنچ گۓ سر🫡
انشاءاللہ مرتے دم تک لڑیں گے
November 18, 2024 at 11:06 AM
عینی پاکستانی بلیو سکائی پر آچکی ہے کیوں کہ جانتی تھی آپ سب پریشان ہونگے میرے بغیر اس لیۓ پریشان نا ہوناآپ سب😊
یہاں بھی دشمنوں کا مل کر مقابلہ کرینگے میں نہیں چاہتی یوتھیۓ سکون سے رہیں😜
November 18, 2024 at 10:39 AM
السلام علیکم پاکستان!
آرمی جوائن کرناہرپاکستانی کاخواب ہے!
اوراپنےملک اپنی دھرتی پرقربان ہونااور شہادت کارتبہ پانا
ہر فوجی کی خواہش
کچھ لوگوں کی یہ خواہش خدا پوری کرتا ہے
اور کچھ غازی بن کرملک کی خدمت کرتےہے!
کچھ اپنےارمان اپنی جوانیاں اس دھرتی پر قربان کرتےہے!
❤🇵🇰سلام پاکستان
November 18, 2024 at 10:05 AM