اور ملک کا رکھوالا ہے!
کتنی نفرت ڈالو گے؟
یہ جنون کبھی ختم نہیں ہوگا
پاکستان زندہ باد
افواج پاکستان پائندہ باد🇵🇰
اور ملک کا رکھوالا ہے!
کتنی نفرت ڈالو گے؟
یہ جنون کبھی ختم نہیں ہوگا
پاکستان زندہ باد
افواج پاکستان پائندہ باد🇵🇰
آپسر میں نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر مالک کے فارم ہاؤس میں تخریب کاری کی غرض سے بچھائے گئے ۔
آئی ای ڈی برآمد کرکہ اسے ناکارہ بنا دیا گیا ہے

دہشتگرد تنظیم بی آر اے نے ایک بگٹی کو صرف اس وجہ سے اپنی دہشت کا ںشانہ بنایا کیونکہ پاکستان کے پاک جھنڈے طلے ایک پر امن زندگی گزار رہا تھا ۔
#Balochistan

دو سال سیلاب کی تباہی کے بعد اب کچی کینال دوبارہ بحال ہو رہا ہے۔ پنجاب کے پانی سے کچی کینال کے ذریعے پورا بلوچستان سیراب ہوگا۔ اس انقلابی منصوبے سے 57,000 ایکڑ سے زائد زرعی رقبہ سیراب ہورہا ہے

کتنے شہداء اپنے بچے یتیم کرگۓ
اس ملک پر آنچ نا آنے دی کبھی
💔😔
خدا ہمارے شہداء کےدرجات بلند کرےآمین ثم آمین
دفاع وطن بقاۓ وطن🇵🇰

( وہ صحیح ہیں یا غلط ہیں )
مجھے یہ بات سب سے اہم لگی کہ " سعودی حکمرانوں کو بھی اس بات کا بخوبی علم تھا کہ عمران خان عوام کی طاقت سے نہیں بلکہ جنرل باجوہ کی مدد سے اقتدار میں آیا ہے "
بہت خوب بشریٰ بی بی 👌
یہ فرما رہی ہیں کہ خان جب سعودی عرب گئے تو جنرل باجوہ کو کال آئی کہ یہ تم کیا اٹھا کر لے آئے ہو؟ ہم پاکستان سے شریعت کا نظام ختم کرنا چاہتے ہیں اور تم اسے لے آئے؟
کیا یہ عرب تعاون پر ایسے جھوٹ بولیں گے؟
( وہ صحیح ہیں یا غلط ہیں )
مجھے یہ بات سب سے اہم لگی کہ " سعودی حکمرانوں کو بھی اس بات کا بخوبی علم تھا کہ عمران خان عوام کی طاقت سے نہیں بلکہ جنرل باجوہ کی مدد سے اقتدار میں آیا ہے "
بہت خوب بشریٰ بی بی 👌
Follow me on Twitter as well.
x.com/ZAINMUSALMAA...
Follow me on Twitter as well.
x.com/ZAINMUSALMAA...
ہمارا پرچم دنیا کے تمام پرچموں میں عظیم تر ہے
اور اسکو خدا نے عزت بھی بہت دی ہے
الحمد للہ
اس پرچم کی قدر ان سے پوچھیں
جنکو یہ پرچم انکے اپنوں کے بدلہ دیا جاتا ہے!
خدا رہتی دنیا تک اس پرچم کو سر بلند رکھے
آمین
پاکستان زندہ باد
افواج پاکستان پائندہ باد🇵🇰
ہمارا پرچم دنیا کے تمام پرچموں میں عظیم تر ہے
اور اسکو خدا نے عزت بھی بہت دی ہے
الحمد للہ
اس پرچم کی قدر ان سے پوچھیں
جنکو یہ پرچم انکے اپنوں کے بدلہ دیا جاتا ہے!
خدا رہتی دنیا تک اس پرچم کو سر بلند رکھے
آمین
پاکستان زندہ باد
افواج پاکستان پائندہ باد🇵🇰
جوابی کاروائی میں چھ خوارج ہلاک۔
جوابی کاروائی میں چھ خوارج ہلاک۔
But the Biden team have other plans...... They don't want trump to take office, and if he does they want to create an impossible situation for him in Ukraine.

اس شخص کو شرم نہیں آتی کہ درود پاک پڑھ کر جھوٹ اور لغو بات کرتا ہے۔

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
#Balochistan
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
#Balochistan
اگر 24نومبر کو انقلاب نہ آیا
تو اسکی زمہ دار یہ ٹک ٹوکرز ہوں گی
جب انقلاب آنے لگتا ہے انکی ویڈیوز کا سیلاب آ جاتا ہے 😂