Amir Mustafa
banner
amustafa0.bsky.social
Amir Mustafa
@amustafa0.bsky.social
Philanthropist by a cause.
KHAN ❤️

x.com/Amir_Mustafa80
‏کمپنی کے سرپرستی میں x پر لوگوں کو متحرک کیا گیا ہے 24 نومبر کے حوالے سے ڈر اور خوف پھیلانے کا ٹاسک دیا گیا ہے اور لیڈرشپ کے حوالے سے جھوٹا پروپیگنڈا شروع کیا ہے آپ سب سے گزارش ہے کسی کے باتوں میں نہیں انا اور 24 نومبر کو اسلام آباد پونچھنا ہے۔
November 19, 2024 at 7:15 AM
Reposted by Amir Mustafa
‏مریم اورنگزیب اور شازیہ مری کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل

‏سیاست کے لبادے میں مقتدرہ کی کنیزوں کو پھر سے آئین، قانون اور جمہوریت کا سبق پڑھانا پڑے گا، ترجمان تحریک انصاف
November 18, 2024 at 6:15 PM
کیا ہم آزادی لینا چاہتے بھی ہیں کے نہیں صرف 4 دن رہتے ہیں فیصلہ کرنے کے لیے!
November 19, 2024 at 3:47 AM
خان صاحب کی اج کے گفتگو کا محل وقوع یہ تُمہیں غلام بنانا چاہتے ہیں اب یہ قوم پر ہے وہ غلامی پسند کرتی ہے یہ اپنا حق لیکے آزاد زندگی جینا چاہتی ہے۔ فیصلہ عوام کا۔
November 18, 2024 at 12:00 PM
قصور صرف اتنا کے 24 نومبر کے لیے اسٹیکر لگا رہے تھے،ان بچوں کے ذہن میں آپکے لیے نفرت نہیں تو اور کیا آئیگا ۔
November 18, 2024 at 10:07 AM
‏یہ جعلی حکومت والے اور انکے ہینڈلر اگر بچوں سے ڈر گئے تو سمجھ جاؤ انکا حساب ختم ہونے والا ہے اگلی نسل نے ان پر تھوکنا تک بھی نہیں ہے بہت جلد ہم ان سے چھٹکارا حاصل کر لینگے بس 24 نومبر ہمارا امتحان ہے کے کونسی زندگی جینی ہے ہم نے۔
November 18, 2024 at 10:04 AM
‏جنریل نے ہر قسم کی زبردستی کی ہر قسم کا غیر آئینی کام کیا کے کسی طرح یا تو عوامی محبت مل سکے یا انکو ڈرا دھمکا کے دبایا جا سکے لیکن ڈفر کے ڈفر فیصلوں کی وجہ سے نہ محبت ملی نہ بدمعاشی کام آئی ساتھ میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا بھی ستیا ناس کر دیا۔
November 18, 2024 at 9:58 AM
ملک کی اشرفیہ پریشان ہے کیوں کے خان نے انکی حقیقت پورے عوام کے سامنے رکھ دی ،خان نے کہا تھا نہ "عوام انجوائے کریگی" عوام کر رہی ہے یہ عوامی ملک ہے نہ کے صرف اشرفیہ کی۔
عمران خان زندہ آباد ❤️
November 18, 2024 at 9:09 AM
‏24 نومبر پاکستان میں ایک تاریخی اجتماع عمران خان صاحب کی آخری کال پر پوری قوم متحد ہوکر نکلے گی اور ظلم کے تابوت پر آخری کھیل ٹوکھیگے اور یہ ہمنے کرنا ہے پاکستان کے لیے خان صاحب کے لیے۔
پاکستان زندہ آباد ❤️
November 18, 2024 at 8:07 AM
اسلام آباد میں پاکستانیوں نے 24 نومبر کو ایسا منظر دینا ہے کے اشرفیہ کے رونگھٹے کھڑے ہوجائیں یہ ہماری لڑائی ہے اور ہم نے ہی اسے لڑنا ہے اگر ظلم ستم کے دور سے نکلنا چاہتے ہو تو نکلو پاکستان کی خاطر۔
November 18, 2024 at 7:51 AM
شاہ محمود قریشی خان کے وفادار ہیں انہوں نے وفاداری نبھائی ہے ۔❤️
November 18, 2024 at 7:31 AM
24 نومبر کے فائنل کال کے حوالے سے خان صاحب کی طرف سے اہم ہدایت۔
November 18, 2024 at 4:37 AM
یہ تحریک میری اور آپکی تحریک ہوگی یہ کسی اکیلے شخص کی نہیں ہوگی یہ حتمی فیصلہ ہوگا کے ہمیں کیا چاہیے غلامی یہ آزادی یہ فیصلہ اب ہمیں کرنا ہی خان نے اپنے حصے کا کام کب کا کردیا ہوا ہے۔
جیو یا مرو پر بات ختم ہوگی اب۔
November 18, 2024 at 4:19 AM
خان کے 24 نومبر کی کال کے حوالے سے فورم 47 والے سخت گھبرائے ہوئے ہیں لاہور میں گرفتاریاں شروع جس میں بچوں کو بھی گرفتار کیا ہے یہ کتنی گرفتاریاں کرینگے اسلام آباد ہم پہنچ کر دیکھا آئینگے۔
November 18, 2024 at 4:18 AM
سب نیچے دے گئے لنک پر کلک کریں اور اپنے حلقے والوں کے ساتھ رابطے میں ہوجائے۔
فائنل کال کی تیاری کے لیے اپنے حلقہ کے چینل کو جوائن کریں

insafpk.github.io/whatsapp/
November 18, 2024 at 3:08 AM
24 نومبر قوم نے تیار رہنا ہے۔
November 18, 2024 at 2:24 AM