قیدی نمبر 804
banner
amnamalik123.bsky.social
قیدی نمبر 804
@amnamalik123.bsky.social
Reposted by قیدی نمبر 804
‏جب اپنے حلف سے غداری کرتے ہوئے آئین اور قانون کو پامال کر کے نہتے معصوم پاکستانیوں پر گولیاں چلاو گے تو سوال تو ہو گا
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 12, 2024 at 1:40 AM
Reposted by قیدی نمبر 804
یہ سوال پوچھتے رہیں جب تک قاتل جواب نہیں دیتے کہ شہیدوں کے معصوم بچوں کو یتیم کیوں کیا اور بوڑھے ماں باپ سے ان کے سہارے کیوں چھینے۔۔۔۔
نہتے بے گناہ عوام پر ‎#گولی_کیوں_چلائی
December 7, 2024 at 6:08 AM
Reposted by قیدی نمبر 804
December 4, 2024 at 7:51 AM
Reposted by قیدی نمبر 804
پاکستان تحریک انصاف کے لیڈران ورکرز اور عام عوام تک نے اس ظلم و جبر کے نظام کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا اور قربانیاں دی، بانی چیئرمین عمران خان ہوں یا دیگر1 لیڈران آج بھی حق سچ کی آواز بننے کی سزا بگھت رہے ہیں اور پابند سلاسل ہیں۔

#گولی_کیوں_چلائی
December 4, 2024 at 7:49 AM
Reposted by قیدی نمبر 804
اس لسٹ کو ذیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔۔
اس لسٹ میں موجود لوگوں کی اے ٹی سی میں پیشی تھی۔۔ لیکن ان میں سے کسی کے کوئی لواحقین موجود نہیں تھے۔۔ لسٹ کو شیئر کرتے جائیں۔۔ تاکہ لواحقین تک خبر پہنچ سکے۔۔ شاید کئی ایسے ہوں گے جن کے گھر والوں کو معلوم نہیں کہ وہ زندہ بھی ہیں یا نہیں۔۔!!!
November 29, 2024 at 2:13 PM
Reposted by قیدی نمبر 804
صاحبِ اقتدار۔۔!!
نوچیں مت، آرام سے کھائیں

ہم مُردہ لوگ ہیں
کہیں بھاگے تو نہیں جا رہے۔۔۔۔!!
November 27, 2024 at 3:55 PM
Reposted by قیدی نمبر 804
#IslamabadMassacre
یہ وہ مظاہرین ہیں جو سیکورٹی فورسز کی براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہوئے۔ شواہد سامنے آنے کے ساتھ ہی ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ یہ ریاستی دہشت گردی کا ایک المناک واقعہ تھا، جو غیر مسلح شہریوں کے خلاف طاقت کے وحشیانہ استعمال کو بے نقاب کرتا ہے۔
November 27, 2024 at 11:58 PM
Reposted by قیدی نمبر 804
پشین بلوچستان: اسلام آباد قتل عام میں شہید کیے گئے احمد ولی شہید کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں میں ادا کر دی گئی انا للہ وانا الیہ راجعون
November 27, 2024 at 4:54 PM
Reposted by قیدی نمبر 804
November 27, 2024 at 2:38 PM
Reposted by قیدی نمبر 804
‏الرٹ🚨
رینجر کا آپریشن شروع، عوام پر سیدھی گولیاں اور شیل برسائے جا رہے ہیں۔
November 26, 2024 at 6:34 PM
Reposted by قیدی نمبر 804
‏الرٹ🚨
ابھی تک ہمارے کارکنان کو سیدھی گولیاں ماری جا رہی ہیں، اس وقت پولی کلینک میں بھاری تعداد میں زخمی کارکنان کو پہنچایا جا رہا ہے۔
November 26, 2024 at 12:31 PM
Reposted by قیدی نمبر 804
‏نہتے کارکنوں پر کیا کچھ برسایا جاتا رہا خود دیکھ لیجیے۔
November 26, 2024 at 4:50 AM
Reposted by قیدی نمبر 804
‏“واردات الرٹ 🚨 “
۔۔
کوئی ویڈیو پیغام ریکارڈ نہیں کروایا گیا
نا ہی خان صاحب ‎@ImranKhanPTI اپنے تین بنیادی مطالبات سے دستبردار ہوئے ہیں
۔۔
میڈیا پر “خاص ہدایات” کے تحت خبر چلوائی جا رہی ہے تاکہ عوام پسپا ہو جائیں
“افواہ سازی” بھی جنگی حربوں میں ایک اہم ہتھیار ہے

“یقین نہیں کرنا”
November 25, 2024 at 8:06 PM
Reposted by قیدی نمبر 804
نکلو کپتان کے لیے نکلو پاکستان کے لیے #نومبر24_خان_کی_کال
November 19, 2024 at 3:24 AM
Reposted by قیدی نمبر 804
‏پولیس اپنے افسر کے حکم نہیں مان رہے زبردستی سامنے لایا جا رہا ہے ایک تو اور تھک گئی ہے دوسرا عوام کے سامنے نہیں انا چاہتے
November 25, 2024 at 6:22 AM
Reposted by قیدی نمبر 804
تمام اہلِ لاہور اور گرد و نواح کے مکینوں سے گزارش ہے کہ براہ کرم اپنے وائی فائی نیٹ ورکس کو کھول دیں تاکہ ہر شہری کو انٹرنیٹ کی سہولت حاصل ہو سکے۔
November 24, 2024 at 9:45 AM
Reposted by قیدی نمبر 804
صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب ملک اصغر جوئیہ کے قافلے کو روکنے کی پولیس نے ناکام کوشش کی تھی لیکن الحمداللہ جنوبی پنجاب کا قافلہ اسلام آباد کے لیئے روانہ ہوگیا ہے دوبارہ، مطالبات کی منظوری تک اسلام آباد پڑاؤ رہے گا انشاء اللہ۔
November 24, 2024 at 11:09 AM