ammyvirk.bsky.social
@ammyvirk.bsky.social
قائد نواز شریف ❤️
Reposted
وزیراعلیٰ مریم نواز کا بڑا اقدام!

صوبہ بھر میں پی ایس آر پی سکولوں میں 5 ہزار کلاس رومز بنانے کی منظوری۔
November 21, 2024 at 12:00 PM
Reposted
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
24 سال بعد سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا.
کل آمدنی: 5,827 بلین
کل اخراجات: 4,131 بلین
1,696 ارب کا سرپلس۔
پاکستان نے ٹیک آف کرلیا الحمدللّہ 🤲
November 20, 2024 at 8:52 AM
Reposted
November 20, 2024 at 2:33 PM
Reposted
‏" وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات"

♻ : ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو

♻ : باہمی دلچسپی کے امور اور بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال

♻ : بلوچستان میں رہنے والے بھائیوں کی مانند ہیں۔ مریم نواز شریف
November 20, 2024 at 2:25 PM
Reposted
‏الحمدللہ سٹاک مارکیٹ 96ہزار پوائنٹس سے بھی اوپر چلی گئی
یہ ہے نواز شریف اور شہباز شریف کا پاکستان
November 20, 2024 at 8:13 AM
Reposted
‏آرمی چیف کی وزیراعظم شہباز شریف حکومت کی تعاریف 👇
ایک سال پہلے چھائے ہوئے مایوسی کے بادل چھٹ چکے ہیں ، مایوسی پھیلانے اور دیوالیہ ہونے کی باتیں کرنے والے آج کہاں ہیں۔

کیا مایوسی پھیلانے اور دیولیہ کرنے والوں کو جواب دے نہیں ہونا چاہیے ؟

آرمی چیف عاصم منیر
November 21, 2024 at 7:07 AM
Reposted
‏" وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات"

♻ : ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو

♻ : باہمی دلچسپی کے امور اور بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال

♻ : بلوچستان میں رہنے والے بھائیوں کی مانند ہیں۔ مریم نواز شریف
November 20, 2024 at 2:49 PM
Reposted
فسادیوں اور انتشاریوں کی توجہ کے لئے ۔۔۔ خبردار
November 20, 2024 at 4:53 PM
Reposted
Chief Minister Laptop and Honahaar Scholarship Programme!

🔹Chief Minister Maryam Nawaz has set a target of providing laptops to students in 90 days.

🔹Punjab students will be provided with the latest Core i7, 13-inch laptops.
November 20, 2024 at 5:46 PM
Reposted
‏"چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالرشپ پروگرام"

⚡: وزیراعلیٰ مریم نواز نے طلبہ کو 90 دن میں لیپ ٹاپ دینے کا ہدف مقرر کر دیا

⚡: پنجاب کے طلبہ کو جدید ترین کور آئی سیون ، 13 جنریشن لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے
November 21, 2024 at 5:50 AM
Reposted
ایک ریٹائرڈ جرنیل ایک بیوروکریٹ اور گنڈہ پور کا چینل اسٹیبلشمنٹ کے منت ترلے کررہا ہے کچھ دن پہلے انہوں ان اس چینل میں بشریٰ بی بی کو بھی شامل کرنے کی کوشش کر لیکن آگے سے جواب ہو گیا، حماد حسن
November 21, 2024 at 6:28 AM
Reposted
‏"چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالرشپ پروگرام"

◀: وزیر اعلی مریم نواز کا 2 ہزار اقلیتی طلبہ کو بھی لیپ ٹاپ دینے کا حکم

◀: 30 دن میں 5 ہزار اور 20 فروری تک 35 ہزار لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے
November 21, 2024 at 5:51 AM
Reposted
پنجاب میں ترقی کا عمل اب رکنے والا نہیں
November 21, 2024 at 6:43 AM