Amin khan
banner
aminkhan808.bsky.social
Amin khan
@aminkhan808.bsky.social
Burn specialist
Medina Saudi Arabia
Reposted by Amin khan
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
November 18, 2024 at 3:57 PM
Reposted by Amin khan
پہلے صرف ٹویٹر تھا اب وقفے وقفے سے دونوں کا چکر لگانا پڑ رہا ہے
مسائل کم ہونے کے بجائے بڑھ رہے ہیں 💔
November 18, 2024 at 12:33 PM
Reposted by Amin khan
کتنا مزہ آئے گا جب یوتھیوں کو پتہ لگے گا کہ #bluesky دراصل ن لیگ اور اسٹبلشمنٹ کی مشترکہ پراڈکٹ ہے 😜
November 18, 2024 at 12:46 PM
Reposted by Amin khan
‏چرچل : کیا ارشاد پٹی چینلوں پر موجود ہے ؟
‏وزیر : جی ہے
‏چرچل : کیا نو مئی والوں کو سزائیں مل گئیں
‏وزیر ۔ نہیں ملیں
‏چرچل : کوئی جج اندر ہوا ؟
‏وزیر : نہیں ہوا
‏چرچل :ففتھیے انتشار پھیلا رہے ہیں ؟
‏وزیر : جی پھیلا رہے ہیں
‏چرچل : پریشانی کی کوئی بات نہیں “ تسی ہجے وی 2014 وچ ای او “ 🤭
November 17, 2024 at 4:29 PM