#eidulfitrmubarak
#eidulfitrmubarak
فتنہ الخوارج کے خلاف سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری
9 دسمبر سے اب تک 43 خارجی دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا جا چکا ہے

سیکورٹی فورسز نے تھل میں سیکورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ ناکام بنا دیا، 3 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر
خوارج سے لڑتے ہوئے 6 جوان شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر 6 اور 7 دسمبر کی درمیانی شب کارروائیاں کی، آئی ایس پی آر
سیکورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا، 9 خوارج ہلاک، 6 زخمی، آئی ایس پی آر
++++

اب تک 20 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخموں
ہلاک دہشتگردوں میں کالعدم تحریک طالبان کے سینئر کمانڈر شامل
آپریشن جاری، مصدقہ اطلاعات آئی ایس پی آر جاری کرے گا
آئی ایس پی آر
+++++

بس ٹویٹر ہی ٹویٹر دماغ پر نقش ہے جاناں
شاعر احمدفرہاد
بس ٹویٹر ہی ٹویٹر دماغ پر نقش ہے جاناں
شاعر احمدفرہاد
پی آئی اے کے مطابق 4 سال بعد پی آئی اے کی پیرس کے لیے پہلی پرواز جنوری 2025 میں روانہ ہوگی پی آئی اے نے پیرس کیلئے پرواز 10 جنوری کیلئے بک کرنا شروع کردی پرواز پی کے 719 دس جنوری کی صبح گیارہ بجے اسلام آباد سے پیرس کے لیے روانہ ہو گی

اس دنیا کے غم
جینے والوں پے سدا بے جرم و خطا
ہوتے رہے ہیں ستم
کیا جس نی گلہ ملی اورسزا
کئ بار ہوا یہاں خون وفا
بس یہی ہے صلہ دل والوں نے دیا
یہاں دار پے دم
کوئی آس نہیں ،احساس نہیں
اک ہم ہی نہیں، جسے دیکھو یہاں
وہی آنکھ ہے نم
بے جرم و خطا
ہوتے رہے ہیں ستم
اس حد تک ُدکھ ہیں کہ کل کے بعد بلوسکائے پر حاضری ہی نہیں دے سکا