ambersaleem.bsky.social
@ambersaleem.bsky.social
Pinned
پہل کیا کریں
تعلق جوڑنے میں
رابطہ کرنے میں
کسی کو زندگی کی طرف واپس لانے میں
نااُمیدی کے خاتمے میں اور مسکرانے میں
فیض حمید کو باضابطہ چارج شیٹ کر دیا گیا ، کورٹ مارشل کی کارروائی شروع...
December 10, 2024 at 11:30 AM
December 6, 2024 at 4:17 PM
Reposted
‏تحریک انصاف سابق میڈیا کوآرڈینیٹر جاوید بدر نے میاں محمد نواز شریف سے معافی مانگ لی۔
December 6, 2024 at 10:36 AM
Reposted

بعض خبریں انسان کو شئیر کرتے ہوئے بھی شرم آجاتی ہے۔ بشری پنکی کا دعوی آپ کتنے متفق ہیں اس سے۔
December 6, 2024 at 11:44 AM
Reposted
اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہونا یعنی فوج کے سیاسی کردار کے خلاف ہونا کوئی بُری بات نہیں- لیکن مذکورہ بات کر کے انور مقصود صاحب نے حدیں پار کی ہیں اور سبکو بتا دیا ہے کہ وہ نہ صرف سٹھیا گئے ہیں بلکہ انکا دماغی توازن بھی درست نہیں رہا-
December 6, 2024 at 11:59 AM
Reposted
‏ریحام خان جھوٹی
سیتاوائٹ جھوٹی
حاجرہ خان جھوٹی
انبساط ملک جھوٹی
عائشہ گلالئی جھوٹی
عائلہ ملک کیساتھ آڈیو جھوٹی
رنمل بارے داستانیں جھوٹی
خاورمانیکاجھوٹا
لطیف ملازم جھوٹا
عون چودھری جھوٹا
یہ سب حلف بھی اٹھائیں توغلط
لیکن ایک بندہ بس زبان ہلائے تو سچ
پھر کہتے ہیں کہ ہمیں زومبیز کیوں کہتے ہیں۔
December 6, 2024 at 5:26 AM
Reposted
آئین میں 26ویں ترمیم کیخلاف درخواستیں کس نے اور کیسے فکس کرنی ہیں یہ آئینی کمیٹی طے کریگی، جوڈیشل کمیشن کو اختیار حاصل نہیں اسے زیرِ بحث لائے، آئینی ترمیم کے بعد آئینی مقدمات سماعت کیلئےمقرر کرنے کا اختیار آئینی بینچ کمیٹی کے پاس ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر فل کورٹ کی تجویز مسترد کر دی
آئین میں 26ویں ترمیم کے خلاف درخواستیں کس نے اور کیسے فکس کرنی ہیں یہ آئینی کمیٹی طے کرے گی، جوڈیشل کمیشن کو اختیار حاصل نہیں کہ اسے زیرِ بحث لائے، آئینی ترمیم کے بعد آئینی مقدمات سماعت کیلئے مقرر کرن...
thursdaytimes.com
December 6, 2024 at 2:41 PM
Reposted
کہا جاتا ہے کونسا اپنی جیب سے پیسہ دے رہے ہیں یہ عوام کا پیسہ ہے جو ان پر لگ رہا ہے، میرا سوال یہ ہے کہ یہی عوام کا پیسہ پچھلی حکومت کے پاس بھی تھا اور یہی عوام کا پیسہ بچوں پر لگا ہوتا تو آج کئی لاکھ کئی کروڑ بچے اعلیٰ تعلیم یافتہ بن چکے ہوتے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
December 4, 2024 at 11:26 AM
Reposted
عمران خان کا آخری کارڈ، دوستی یا مارشل لاء، بشری بی بی کہاں ۔۔۔۔

youtube.com/live/UDpsV2g...
YouTube
Share your videos with friends, family, and the world
youtube.com
December 4, 2024 at 1:14 PM
‏ضروری نہیں ہر کوئی آپ کو سمجھ پائے، کیونکہ ترازو صرف وزن بتا سکتا ہے معیار نہیں...
December 2, 2024 at 6:16 PM
Reposted
‏وزیراعظم محمد شہباز شریف کا یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجینسی کی جانب سے پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائینز کی پروازوں سے پابندی اٹھانے کا خیر مقدم

پابندی اٹھنے سے پی آئی اے کی ساکھ مستحکم ہو گی اور اسے مالی طور پر بھی فائدہ ہو گا: وزیراعظم
November 30, 2024 at 10:23 AM
Reposted
یقین کیجیے اگر ابلیس کے آدم کو سجدے کے وقت پاکستانی صحافی ہوتے تو حامد میر سے طور تک سب کے سب ابلیس کی حمایت میں ہوتے اور ایسا پراپوگنڈا کرتے کہ اصل فرشتہ ابلیس لگتا
November 30, 2024 at 10:03 AM
‏وہ معجزے سکُوت کے ہم کو بھی عطا کر
ہم حالِ دل سناٸیں مگر ۔۔۔۔۔۔گُفتگُو نہ ہو
November 25, 2024 at 12:26 PM
Reposted
‏ایہہ کیہ چک لیایاں ایں کھسماں نوں کھانیا😜🤣
November 23, 2024 at 9:46 AM
Reposted
شرم آنی چاہئے اُن بے غیرتوں کو جن کو اس نفسیاتی مریض میں مسیحا نظر آتا تھا ۔ بیگموں کے کرش کو اپنا مرشد اور لیڈر بناتے ہوۓ کچھ تو غیرت کر لیتے
November 23, 2024 at 4:26 PM
Reposted
😢😢😢
November 23, 2024 at 3:37 PM
جمائماخان قاسم اور سلیمان کواحتجاج میں روانہ کرتے ہوۓ 😂
November 23, 2024 at 4:56 PM
Reposted
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم

رسول اللہﷺ نے فرمایا:-

جس نے خود پہ استغفار کرنا لازم کیا، اللہ تعالیٰ اس کے لیے ہر تنگی سے نکلنے کی راہ اور ہر غم سے راحت کا سامان پیدا فرما دے گا، اور ایسے ایسے مقامات سے رزق مہیا فرمائے گا جس کا اسے وہم و گمان بھی نہ ہوگا۔

(سنن ابی داؤد۔۱۵۱۸)
November 23, 2024 at 3:04 AM
Reposted
سارے بولو پہلی بات سچ ثابت ہو جائے آمین
November 23, 2024 at 6:07 AM
Reposted
‏اور میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں۔

‏ ﴿سورۃ غافر، ۴۴﴾
November 22, 2024 at 11:09 PM
Reposted
جنرل باجوہ کی ایک یاد گار تصویر 🫏

‏جب دنیا پوچھ رہی تھی اسے کہاں سے آٹھا کر لائے ہو 😂
November 22, 2024 at 9:02 AM
Reposted
سمجھ تو گئے ھونگے۔
November 22, 2024 at 4:54 PM
Reposted
پیرنی کی کل کی نو منٹ کی جو گفتگو پی ٹی آئی آفیشل نے جاری کی اس کے شروع میں پیرنی نے بسم اللہ بھی غلط پڑھی درود شریف کا تلفظ بھی درست نہی تھا اور شروع میں کہا کہ رب کی مخلوق کو سلام
کیا یہ یوتھیوں کو الگ مخلوق سمجھتی یا یہ موکلین و جنات کو سلام تھا؟
November 22, 2024 at 5:26 AM