Unknown
amberi.bsky.social
Unknown
@amberi.bsky.social
Medical Aesthetician
دعائیں جب یقین سے مانگی جائیں تو معجزے خود دعا،مانگنے والے کو ڈھونڈتے ہیں ۔رب نے تو،بس کن فیکون ھی کہنا ھے۔ عمبرین ✍️
February 19, 2025 at 3:18 AM
دعاؤں کی طاقت کا،اندازہ مقدر کے بدلتے معجزوں کو دیکھنے کے بعد ھوتا ھے۔۔اللہ ناممکن کو ممکن نیتوں کی بدولت بناتا ھے۔عمبرین ✍️
February 13, 2025 at 2:13 PM
Reposted by Unknown
Miss Coco
February 10, 2025 at 2:35 PM
Miss Coco
February 10, 2025 at 2:35 PM
Reposted by Unknown
مرشد اسے کہوں کہ مجھے ڈھونڈ لائے وہ
مرشد میں تمہیں ڈھونڈتی خود گمشدہ ھوئی
مرشد تمام رات وہ سویا نہ ٹھیک سے
مرشد میری بھی ننید بڑی مضطرب رھی
مرشد رھے خدا کی پناہ میں جہاں رھے
مرشد میں اسکی عمر کا،صدقہ نکال دوں
مرشد اسے کہوں کہ بس اب واپسی کرئے
مرشد میں مر نہ جاوں کسی اضطراب سے
عمبرین ✍️
February 7, 2025 at 3:48 AM
مرشد اسے کہوں کہ مجھے ڈھونڈ لائے وہ
مرشد میں تمہیں ڈھونڈتی خود گمشدہ ھوئی
مرشد تمام رات وہ سویا نہ ٹھیک سے
مرشد میری بھی ننید بڑی مضطرب رھی
مرشد رھے خدا کی پناہ میں جہاں رھے
مرشد میں اسکی عمر کا،صدقہ نکال دوں
مرشد اسے کہوں کہ بس اب واپسی کرئے
مرشد میں مر نہ جاوں کسی اضطراب سے
عمبرین ✍️
February 7, 2025 at 3:48 AM
Reposted by Unknown
اور یہی میرا ڈر ھے کھو دینا۔🥹
February 5, 2025 at 6:06 PM
Reposted by Unknown
کھو دینے کا ڈر مرنے کے ڈر سے زیادہ اذیت ناک ھوتا ھے۔ اور میرا ڈر تمہاری آواز سے یک طرفہ رغبت،جو ایک مضبوط دیوار جیسے میرے اردگرد چادر اور چار دیواری جسے میں کبھی کھونا نہیں چاھتی۔
عمبرین ✍️
February 5, 2025 at 2:48 PM

کبھی کبھی خاموشی سے کچھ وقت کے لیے فاصلہ بڑھا لینااچھا ھے تاکہ سامنے والاانسان اپکو بہتر طور پر سمجھ آ سکے۔میں نے زندگی میں سب سے زیادہ کانوں کے کچے معصوم اور صاف دل لوگوں کو اکثر بچھتاتے ھوئے دیکھا ھے۔ہر اس سے پہلے ہر وقت کا میسر رھنا قدر کھو دے کچھ وقت کا،فاصلہ بڑھادینا ضروری ھے🥹
February 3, 2025 at 11:50 PM

January 28, 2025 at 1:51 AM
جب آسمان سے کوئی دعا،رب اپکے دل میں ڈال دے تو پھر اسمین چاھت ھی دعاؤں کا تسلسل بناتی ھے۔شاید رب نے مقدر میں تو بہت پہلے ھی لکھ دیا ھوتا،ھے بس مقررہ وقت پر عطا،کی نوازش بندے کی دعاؤں اور لگن ھی رب کو دیکھنا ھوتی ھے۔ پھر اسکے بعد گمان سے یقین کاسفر مشکل نہیں لگتا۔
عمبرین ✍️
January 28, 2025 at 1:48 AM
Reposted by Unknown
January 23, 2025 at 4:25 PM
January 23, 2025 at 4:25 PM
Reposted by Unknown
ایک خاموش آزمائش نے صبر سے پوچھا: کب تک امتحان دے سکتے ھو
صبر نے بہت اطمینان سے مسکراتے ھوئے کہا: جب تک روح میرے وجود کا،ساتھ نہیں چھوڑ دیتی۔
صبر: اب تم بتاؤ۔مجھے آزمانے کی کہاں تک صلاحیت ھے تم میں۔
عمبرین ✍️
January 22, 2025 at 8:34 PM

جب کسی ایسے فیصلے میں الجھ جائیں جہاں فیصلہ اور فاصلے کا تعین کرنا مشکل ھو جائے تو ساری دنیا کے مشوروں نصیحتوں کو پیچھے چھوڑ کر صرف اپنے دل کی سن کر دماغ سے فیصلہ کریں جذبات میں لیے گئے فیصلے فاصلوں کوبڑھا کر پچھتاوے کے دروازے کھول دیتے ہیں۔سنیں سب کی۔۔ کریں اپنی😊
عمبرین ✍️
January 21, 2025 at 4:24 PM